سید عاطف علی
لائبریرین
ثمرین کے لیے بھی ایک کھسہ لے لینا ۔ بچی خوش ہو جائے گی ۔
ٹھیک ہے۔۔ لیکن اپنے پاؤں کے سائز کے کھسے بھیج دوں کیا 😄ثمرین کے لیے بھی ایک کھسہ لے لینا ۔ بچی خوش ہو جائے گی ۔
تو پھرٹرک بھر کر بھجوا دیجئے۔ منافع میں سے تیرہ فیصد آپ کا ہو گاجرمنی ڈنمارک والی بہن! یہ بھائی کس مرض کی دوا ہے۔ مجھے بتایا ہوتا نا!
پہلے ہم نے فرمائش کی ہے بھائیٹھیک ہے۔۔ لیکن اپنے پاؤں کے سائز کے کھسے بھیج دوں کیا 😄
بہنا! یہ تیرہ فیصد کا ویسے کیا چکر ہے؟تیرہ فیصد کیوں ؟
ایسے کہ پہلے بجلی کا بل بھی تو ادا کریں گے نا۔تیرہ فیصد کیوں ؟
ارے بھئی فکر نہ کرو ضرور ملیں گے کھسے تمہیں اور ثمرین کو بھی ۔پہلے ہم نے فرمائش کی ہے بھائی
یہ غلطیاں کیوں دھرائی جا رہی ہیں ؟پہلے بجلی کا بل بھی تو ادا کریں گے نا۔
ہم نہیں بتائیں گے کیونکہ یہ راز کی بات ہے بھائی۔بہنا! یہ تیرہ فیصد کا ویسے کیا چکر ہے؟
وہ اس لیے کہ دو دن سے کوئی غلطی نہیں کی۔ ساری کسر آج نکالیں گےیہ غلطیاں کیوں دھرائی جا رہی ہیں ؟
ناراض نہ ہوں بتا دیتے ہیں کہ باقی 87 فیصد ہمارا ہوگاہم نہیں بتائیں گے کیونکہ یہ راز کی بات ہے بھائی۔
لیجیے ہم بھی بتا دیتے ہیں 38 نمبر ہے ۔ناپ برطانوی حساب سے ثمرین کے کھسے کا ناپ 6 نمبر ہو گا۔اور عام ناب 39 نمبر ۔
تم اپنا پاؤں بھی بتا دو ورنہ پیروں میں چھالے بھی جاتے ہیں ۔
لگا لیں زور۔۔۔ ہم نے رفتار تیز نہیں کرنیمگر اس کی ایک شرط ہے کہ اپنی مراسلہ کرنے کی رفتار تیز کیجئے
کون سا گانا سنائیں گے بھائی؟گانا کوئی گا نہ سکی ثمرین تو بدلے میں میں سنادوں گا۔ ۔ وہ شرمیلی ہے ذرا۔