گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جیسے یہ لڑی کہہ رہی ہوخالی سی لگ رہی ہے آج یہ لڑی
ساڈا چڑیاں دا چنبہ وے بابل اساں اڈ جانا
آخری تدوین:
جیسے یہ لڑی کہہ رہی ہوخالی سی لگ رہی ہے آج یہ لڑی
تو پھر ایک کپ اس میں سے ہمارے لیے بھی نکال رکھنا بھئی۔ٹرالی پر لاد کر لائیے گا چائے کیونکہ ایک کپ سے گزارا نہیں ہونے والا اپنا
جی بالکل ٹرک کی رشتہ دار ٹرالی
پیالی ابھی رکھی ہے چائے کی ختم کر کے، اگر پہلے معلوم ہوتا تو ضرور شئیر کر لیتا، لیکن کل پورا دن چائے کے بغیر کیوں گزرا کیا رام جی نہیں آئے تھے؟تو پھر ایک کپ اس میں سے ہمارے لیے بھی نکال رکھنا بھئی۔
کل پورا دن جمعے کا چائے کے بغیر گزرا ۔ اور آج بھی آدھا دن ہو چکا ہے ۔
😀چاہتے ہیں کہ آپ کو بتا دیں کہ تب تو زمین پر سبزہ بھی کہیں کہیں تھا۔ پھیکی چھالیہ بھی عرصہ دراز زمین پر بنا چھالیہ گزارنا پڑا تھا
آپ تو دل پر ہی لے گئے یاسر بھائی۔ پر سانوں کی
یہ تو عادتوں کی بات ہے ۔ ہم دن میں کئی مرتبہ پی لیتے ہیں لیکن بعض اوقات دو تین دن بھی نہ پئیں تو کچھ نہیں ہوتا۔اچھی خاصی خدمت کی ہو گی ماشاء اللہ کہ اپنے لیے چائے کا وقت بھی نہیں نکال پائے، ویسے میرا تو سر درد ہونے لگتا ہے چائے کے بغیر
یہ تو عادتوں کی بات ہے ۔ ہم دن میں کئی مرتبہ پی لیتے ہیں لیکن بعض اوقات دو تین دن بھی نہ پئیں تو کچھ نہیں ہوتا۔
وہی بات ہے ۔۔۔ پکی عادت طبیعت کا حصہ ہی محسوس ہونے لگتی ہے ۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے۔
گھر پہ ضیافت ۔واہ بھئی ماشاء اللہ ۔کون خوش نصیب ہیں وہ۔بھائی کل چھٹی تھی اور ہم گھر پر ایک پرانے محفلی دوست کی دعوت میں مصروف رہے ۔
غلط اندازہ ہوا اپ کاپہلا والا ۔ وہ دوست کراچی کے ہیں ۔ اور چند روز قبل عمرہ کر کے دو روز کے لیے ریاض آئے ۔ آج کراچی واپس جائیں گے ۔کوئی سعودیہ کے ہی خوش نصیب ہوں گے شاید، کہیں اور کے ہوں ایسا بھی ناممکن نہیں
وہ نہیں ، ہم خوش نصیب ہوئے جو انہوں نے ہمیں شرف میزبانی بخشا ۔گھر پہ ضیافت ۔واہ بھئی ماشاء اللہ ۔کون خوش نصیب ہیں وہ۔
بقول شخصے:
ہائے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے