سید عاطف علی

لائبریرین
غائب ہیں محفل سے شکیل بھائی دو دن سے۔ شاید زیادہ مصروف ہوگئے تیاریوں میں۔ اللہ پاک اپنی امان میں رکھیں ہمیشہ۔
عاطف بھیا اس لڑی میں بھی آجائیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ظروف جمع کر رہے ہوں گے ضروری ۔
 

عظیم

محفلین
ڈیڑھ ہفتہ رہ گیا ہے، ایک چچا زاد بھائی اور ایک چچا زاد بہن کی شادی ہے۔ وہ بھی اسی مہینے کی 20 تاریخ سے شروع ہو گی ان شاء اللہ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ڈیڑھ ہفتہ رہ گیا ہے، ایک چچا زاد بھائی اور ایک چچا زاد بہن کی شادی ہے۔ وہ بھی اسی مہینے کی 20 تاریخ سے شروع ہو گی ان شاء اللہ
دیکھا تو پتہ چلا کہ ایک چچا زاد بھائی رہ گیا ۔ اس کے لیے بھی ہماری دعائیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
چاہتے ہیں ہم کہ ہمارے بھائی کے سر پر جلد ہی سہرا بندھے اور ہم گائیں ؀
دولہے کا سیہرا
سہانا لگتا ہیں
دولہے کا سیہرا
سہانا لگتا ہیں
دلہن کا تو دل
دیوانا لگتا ہیں
دولہے کا سیہرا
سہانا لگتا ہیں
دلہن کا تو دل
دیوانا لگتا ہیں
پل بھر میں کیسے
بدلتے ہیں رشتے
پالبھر میں کیسے
بدلتے ہیں رشتے
اب تو ہر اپنا
بیگانا لگتا ہیں



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top