سید عاطف علی
لائبریرین
ٹپہ نویس شاعرہ گُلِ یاسمیں
ثمرین کو بھی بلایا جائے جلدی سے۔
ثمرین کون سا بنڑا گائیں گی بٹیا
تو ایک بار پھر ٹاکرا ہوگیا ثمرین کاثمرین سے پوچھتا ہوں مجھے تو بہت پسند آیا ۔
ارے بیٹا یہ یہ تائی امی کا ذکر کہاں آگیا ٹپے میں ۔تندوری تائی ہوئی اے
یعنی کہ بہت کام کرنے والے ہیں۔ آپا ایک لڑی شروع کیجئے آپ ڈھولکی کے لئے۔ ساری رونق اس لڑی میں لگاتے ہیں۔بس اب تیاریاں پکڑ لیں کم دن رہ گئے ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
یہ تو بڑا ہی پیارا ہے بٹیا ۔۔۔۔ابھی ابھی دماغ میں آیا۔۔۔ یہ بتائیے کیسا ہے
تندوری تائی ہوئی اے
اساں بھابی او لینی جنھے سرخی لائی ہوئی اے
ہم آپ کو بتا دیتے ہیں کہ یہ تائی امی والی تائی نہیں بلکہ تپائی کو پنجابی میں تائی کہتے ہیںارے بیٹا یہ یہ تائی امی کا ذکر کہاں آگیا ٹپے میں ۔
مگر بھائی ہمیں استادی دکھانا راس نہیں آئے گا ۔ہم تو ابھی خود شاگرد ہیںواہ تو اب ہم اب کہیں گے اس ٹپے پر واہ ۔۔۔۔۔۔ اصلاح ٹپہ کا دھاگا کھول لو ایک نیا۔ میں بھی ٹپہ لکھوں تو تم سے اصلاح لے لیا کروں گا۔
لیکن ٹپہ استانی تو زبردست ہو گئی۔مگر بھائی ہمیں استادی دکھانا راس نہیں آئے گا ۔ہم تو ابھی خود شاگرد ہیں
گل کا مشورہ ہے کہ ٹکٹ کٹاؤ لائن بناؤ بھی ضرور کہئیے گانہیں آیا مجھے لکھنا تو ۔ آساں کو جانا بلو کے گھر لکھ دوں گا۔
کیا خوب چوکا لگا دیا بھائیلیکن ٹپہ استانی تو زبردست ہو گئی۔
کہہ دیں گے ۔ اس میں کیا ہے بھلا ۔ ضرور!!!گل کا مشورہ ہے کہ ٹکٹ کٹاؤ لائن بناؤ بھی ضرور کہئیے گا