گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فرصت جیسے جیسے ملتی رہی، محفل میں بھی موجود رہیں گے
عجیب نہیں لگے گا پگھلا ہوا ملغوبہ ۔ ؟غم کاہے کا۔۔۔ ذرا سا گرم کر لیجئیے گا فالودہ
ضروری تو نہیں کہ ٹھنڈے سے گلا خراب ہو۔ظاہر ہے کہ لگے گا تو عجیب ہی مگر گلا خراب ہونے کا ڈر تو نہ رہے گا
صحیح کہہ رہے ہیں آپ ۔ضروری تو نہیں کہ ٹھنڈے سے گلا خراب ہو۔
سارے کام وقت پر ہو جائیں گے ۔ سادگی کا کمال ہے اس میں ۔شکیل بھائی کہاں ہیں ۔۔کتنی تیاریاں ہوگیں بھائی
ژوب سے لایا ہوا چمچہ ثمرین کے ہاتھ میں ہو گا نا آپا ۔سُر سے سُر ملا رہے ہیں ہم اور گُل بٹیا ۔۔کل 8 ربیع الاول کی شب ہم ڈھولکی کی لڑی بنائیں گے ۔
زبردست بات کی بھیا آپ نے ۔۔۔ژوب سے لایا ہوا چمچہ ثمرین کے ہاتھ میں ہو گا نا آپا ۔
خبردار کہہ کر ہم منع کر دیں گے اور پیار سے سمجھادیں گے ہم ۔دل میں آیا کہ تب کیا ہو گا جب کسی نے یہ گانا لگا دیا
ڈانس بسنی ڈانس