الف عین

لائبریرین
ظلم پر ظلم کر دیا میں نے، ایک تو شمشاد کو فالودہ یاد دلا دیا، اور دوسرے خود غریب غین سے ہی غلطی کر دی، وہ تو وجی نے غل مچا کر جگایا ورنہ غفلت میں ہی پڑا رہتا!!
 

الف عین

لائبریرین
صاحبو، آج دیکھا کہ ہم پچیس ہزاری منصبدار ہو گئے ہیں، یہ وقوعہ شاید کل یا پرسوں پیش آیا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب کے سب اراکین محفل کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اردو محفل کے سب سے بڑے رکن نے 25 ہزار مراسلوں کا ہدف عبور کر لیا ہے۔
 
Top