ظلم نہ کریں اردو پر یہ "علم السمائلیز" کیا چیز ہوتی ہے؟
ع عظیم محفلین اپریل 20، 2014 #2,402 طوطے تو ہوتے ہی ظالم ہیں ہم تو پہلے ہی کہہ چکے آخری تدوین: اپریل 20، 2014
ابن رضا لائبریرین اپریل 20، 2014 #2,414 شمشاد نے کہا: ضروری تو نہیں کے طوطے ظالم ہوں، طوطیاں بھی تو ہو سکتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیرت ہے طوطیاں تو کبھی نہیں سنا شاید آپ مینا کہنا چاہ رہے ہیں
شمشاد نے کہا: ضروری تو نہیں کے طوطے ظالم ہوں، طوطیاں بھی تو ہو سکتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیرت ہے طوطیاں تو کبھی نہیں سنا شاید آپ مینا کہنا چاہ رہے ہیں
الف عین لائبریرین اپریل 21، 2014 #2,418 ٹیم شعیب ملک کے ساتھ ہوں گی، معلوم نہیں وہ کس ٹیم میں شامل ہے یا آئی پی ایل میں ہے ہی نہیں؟