جناب ہوش میں نہیں ہیں بہتر ہے خود ہی بنا لیں ورنہ یوں ہی لکھ لکھ کر مٹاتے رہیں گے
ع عظیم محفلین اپریل 16، 2014 #2,381 جناب ہوش میں نہیں ہیں بہتر ہے خود ہی بنا لیں ورنہ یوں ہی لکھ لکھ کر مٹاتے رہیں گے
ع عظیم محفلین اپریل 16، 2014 #2,383 ٹهیک یعنی آپ چاہتے ہیں کہ ہم چائے سے بهی جائیں کهانا تو پہلے ہی نصیب نہیں ہوتا
ع عظیم محفلین اپریل 17، 2014 #2,388 یہاں تو خود سے ملے ہوئے زمانے بیت گئے ہم کسی سے کیا ملیں کوئی چلا آئے تو اُٹھ کر سلام کر سکنے کے قابل تو ہیں ہی ابھی تک کل کی کیا خبر کہ یہ بھی نہ کر سکیں
یہاں تو خود سے ملے ہوئے زمانے بیت گئے ہم کسی سے کیا ملیں کوئی چلا آئے تو اُٹھ کر سلام کر سکنے کے قابل تو ہیں ہی ابھی تک کل کی کیا خبر کہ یہ بھی نہ کر سکیں
الف عین لائبریرین اپریل 17، 2014 #2,390 وہی رفتار بے ڈھنگی جو ہلے تھی سو اب بھی ہے، مطلب ہمارے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں
ع عظیم محفلین اپریل 20، 2014 #2,396 کیا کہیں حضور عقل پر پردے بهی تو پڑ ہی جاتے ہیں آخر تو انسان ہی ہیں نا