سیما علی

لائبریرین
واہ لڑی الٹی گھما دی :ROFLMAO:
محبت ہے آپ لوگوں کی چار کام کرتے کرتے شکیل بھائی کی شادی میں حصہ لیں گے تو یہ تو ہونا ہی تھا 🙃🙃🙃🙃اُلٹی گنگا سیدھی بہنے لگی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
عوام کے پیسے کی پروا نہیں یہاں!
تو توشہ خانے کو کون پوچھتا ہے بھلا ؟
ضروری ہے فکر اُس حق حلال کے ٹیکس کی جو ہم دیتے ہیں ملک کی بہتری کے لئے نہ کے اُنکی عیاشیوں کے لیے۔۔۔
آج ہی سوشل میڈیا پہ محترمہ مریم نواز کے کوٹ کی قیمت
11 لاکھ 63 ہزار 796 پاکستانی روپے بتائی جاتی ہے🥲🥲🥲
 

سیما علی

لائبریرین
شاید انہی کے لئے کہا ہے !!؟؟؟؟
یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیں
کبھی ڈال کر نقابیں!!!!!! کبھی اوڑھ کر لبادہ
 
Top