حاضر ہیں آپا۔ 🥰🥰ذرا یہ تو بتائیں کہاں غائب ہیں آپ بٹیا 🥰🥰🥰🥰🥰
ثمرین سے کہیے کہ چائے کی تیاری کرے تو ہم بھی محفل میں تشریف فرما ہوںجانے کہاں مصروف ہیں آج کل روؤف بھائی۔
ٹوٹے گا نہ یہ سلسلہ چائے پئیں گی نہیں پر پلائیں گی توخراب ہو رہا کل رات سے موسم ۔ بارش لگی رہی۔۔ اور اب دھند ہے بہت۔
تو پھر جلدی سے اچھی سی چائے بنائیںحاضر ہیں آپا۔ 🥰🥰
پھر بتائے دیتے ہیں کہ چائے بنانا بھی بھول گئے۔ قہوہ پینا ہو تو بتائیےتو پھر جلدی سے اچھی سی چائے بنائیں
بالکل چائے نہ ملے گی۔ قہوہ پینا ہو تو بنا دیتے ہیں۔ثمرین سے کہیے کہ چائے کی تیاری کرے تو ہم بھی محفل میں تشریف فرما ہوں
اب بھیا!!!!!عاطف بھیا کی سفارش چاہیے!!!ثمرین سے کہیے کہ چائے کی تیاری کرے تو ہم بھی محفل میں تشریف فرما ہوں
نیک ہیں ہماری ثمرین ابھی جامِ شیریں پیش کریں گی آپ نے پہلے کبھی خواہش ظاہر نہیں کی ۔۔۔واہ جی۔۔۔ چائے، قہوہ ،کافی اور ثمرین کی حمایت کا تو ذکر کر دیا مگر جام شیریں کا کوئی ذکر نہیں۔
محبت سے کل دیکھا نہیں آپ نے !!!!کیسے چھوارے اور بدہ بانٹ رہیں تھیں ثمرین بٹیاپھر بتائے دیتے ہیں کہ چائے بنانا بھی بھول گئے۔ قہوہ پینا ہو تو بتائیے