گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں کو پارکنگ نہیں ملی اور یوں بے چارے معصوم سے تاتاری بچ گئے 😜

گھونپ دیتے تھے وہ تلواروں کو ۔
کیا کریں دل کے ہاتھوں مجبور ہیں۔ کسی کو تکلیف نہیں پہنچا سکتے۔ پارکنگ تو ایک بہانہ تھا
 

سیما علی

لائبریرین
قائدے سے سب پارکنگ ہوتی ہر ملک میں سوائے پاکستان کے ۔۔۔اور تو کوئی قائدہ قانون نہیں رہ گیا ہے 🥲

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عین نوازش ہے بھائی ۔۔۔اب ویسے بھی وقت کم اور مقابلہ سخت ہے !!!اللہ آپکو خوشیاں عطافرمائے آمین
صورت حال کس نے پیدا کی مقابلے والی؟
مقابلہ کرنا ہے تو ٹپوں اور فانوں کا کرتے ہیں نا آپا۔ ڈھولکی والی لڑی بنائیے جلدی سے۔
 
Top