سیما علی

لائبریرین
ہماری دعا ہے بچیوں کے لئے پروردگار قدر دانوں سے واسطہ ہو۔۔۔جہاں قدر ہو وہاں نرم گرم سہہ لیا جاتا ہے اور بے قدری میں بڑی مشکل ہوتی ہے ۔۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

یاسر شاہ

محفلین
لائق و ہونہار ایک ہمارے دوست فرید بلوچ یاد آگئے ۔وہ ایسے موقع پہ کہا کرتے تھے
اڑے چائے سارا تو بسکٹ پی جاتا اے۔ام کیا پیے؟
 
Top