گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید آپ نے ترتیب صحیح رکھنے کی خاطر سراسر کچھ ہیرا پھیری کر دی۔
آنا نہیں ہو رہا تھا۔ کبھی بھولے سے آتے تو بھول جاتے مگر آج یہ فرض نمٹا پائے۔ کیسے ہیں آپ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ژالہ باری اتنی تکلیف دہ نہیں جتنی لفظوں کی 🥲

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرا پروا نہ کریں ان کی بلکہ دعا کیجیے کہ ان سب کو اللہ پاک درست رویہ عطاء فرمائے جن کے ایک ایک لفظ سے معاشروں میں اور گھروں میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔
 
شاید آپ نے ترتیب صحیح رکھنے کی خاطر سراسر کچھ ہیرا پھیری کر دی۔
آنا نہیں ہو رہا تھا۔ کبھی بھولے سے آتے تو بھول جاتے مگر آج یہ فرض نمٹا پائے۔ کیسے ہیں آپ۔
ترتیب کا مسئلہ نہیں تھا اصل میں صریر ذہن میں تھا ۔ تو اسے استعمال کرنے کی کوشش میں سراسر کی ہیئت خراب کر بیٹھا۔
 

سیما علی

لائبریرین
انڈے کو مد لگا کر لمبا تو نہیں کیا جا سکتا ۔ ۔ ۔خیر ثمرین بیٹا ایک پنجاب کی مرغی کا انڈا بھی ابال لینا۔
یہ کیا بات ہوئی بھیا کیا لاہور کے انڈے ہمارے کراچی سے مختلف ہیں !پانی تو بلاشبہ اُنکا ہم سے بہت اچھا ہے ، اور بھوک بھی بہت لگتی ہے ،سبزیاں اور پھل بھی ہم سے زیادہ اچھے ہیں یقیناً پانی کا فرق ہے ۔۔۔
 
Top