سید عاطف علی
لائبریرین
ضروری ہے کیا قینچی کا ذکر۔ فالودے کو ہی یاد کر لو اس سے اچھا تو۔۔
صحیح یاد ہو تو ۔ فوٹو کاپی مشین خراب تھی ؟ضرورت سے زیادہ غیر حاضریاں ہو گئی ہیں عبدالصمدچیمہ کی۔۔۔ کوئی خیر خبر؟ مشین تو ٹھیک ہو گئی تھی اس میں تو مصروف نہیں ہو سکتے
شبہ اس میں ہر گز نہیں کہ وہ فوٹو کاپی والی ہی مشین تھی جو خراب تھی۔صحیح یاد ہو تو ۔ فوٹو کاپی مشین خراب تھی ؟
سچی بات تو یہ کہ روؤف بھائی نے قینچی کا ذکر چھیڑا تو ہمیں بھی یاد آ گئی ورنہ اتنا بھی یاد نہ تھا کہ" ق "سے شروع ہوتی ہے یا "ک "سےضروری ہے کیا قینچی کا ذکر۔ فالودے کو ہی یاد کر لو اس سے اچھا تو۔۔
ذرا خیال سے ۔ آج میں جارحانہ فارم میں ہوں ۔ڑے ڑے کوئی روکو عاطف بھائی کو۔ کبھی کہتے ہیں پیر کے بعد منگل کی بجائے بدھ آ جائے کبھی سر منڈوانے کی اور کبھی زنجیروں کی بات کرتے ہیں
ذرا برابر جو شک تھا وہ بھی دور ہو گیا آپ کے اس ڈائیلاگ سےریزہ ریزہ کر دوں کا میں اس زنجیر کو بس کل کے دن کا انتظار ہے مجھے ۔
ڈرنے والے تھوڑے ہیں ہم۔ ہم مگر مؤدبانہ فارم ہی میں ہیں آج۔ذرا خیال سے ۔ آج میں جارحانہ فارم میں ہوں ۔
چارہ کار نہیں کوئی ۔ کیوں کہ کل جنگل میں بھی جانا ہے ۔حیرت ہے کہ آپ کو موسم کی پڑی ہے آپ گھڑی کی سوئیاں دیکھیے اور ان کی رفتار۔
ثمرین نے قہوہ ہی ایسا پلایا ۔جب گُلِ یاسمیں آ گئیں ہیں تو ان لڑیوں میں کیا محفل میں بھی رونق لگ گئی ہے!
ٹاہلیاں کاٹنے یا جنگل میں منگل تیرے ہی دم سے گانے کے لئےچارہ کار نہیں کوئی ۔ کیوں کہ کل جنگل میں بھی جانا ہے ۔