گُلِ یاسمیں
لائبریرین
واہ جی سارے کھانے پینے میں لگے ہیں اور ہمارا خیال ہی نہئں۔ ہمیں بھی کھانا ہے آنڈا۔ ساتھ میں ادرک والی چائے۔
نہیں یہ بات نہیں ۔ تمہیں بھی ملے گا لمبا پنجابی والا آنڈا ۔ اور ساتھ ادرک والی چائے ۔واہ جی سارے کھانے پینے میں لگے ہیں اور ہمارا خیال ہی نہئں۔ ہمیں بھی کھانا ہے آنڈا۔ ساتھ میں ادرک والی چائے۔
نہیں ملے گا کچھ، جب تک آنڈے اور انڈے کا فرق نہیں بتاؤ گی۔واہ جی سارے کھانے پینے میں لگے ہیں اور ہمارا خیال ہی نہئں۔ ہمیں بھی کھانا ہے آنڈا۔ ساتھ میں ادرک والی چائے۔
گل نہیں کسی کے بھید کھولے گی۔ جا کر کسی مرغی سےپوچھئیے۔ اور ہاں وہ بس کٹ کٹ ہی سمجھتی ہے فیر نہ کہنا دسیا نئیں سی۔نہیں ملے گا کچھ، جب تک آنڈے اور انڈے کا فرق نہیں بتاؤ گی۔
کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ ہو تو سامنے پڑا شہتیر بھی تو نہیں دکھتا۔لکھ دیتا ہوں جھوٹ موٹ میں کہ جنگل میں دھونڈ لیا اور کچھ نہ ملا۔ ۔ ۔ اور یہیں بیٹھا رہتا ہوں ۔
فرق مجھ کو کوئی نہیں پڑتا، تم ہی بھوکی بیٹھی رہو گی۔ جواب دو اور اپنا ناشتہ لو مع ادرک والی چائےگل نہیں کسی کے بھید کھولے گی۔ جا کر کسی مرغی سےپوچھئیے۔ اور ہاں وہ بس کٹ کٹ ہی سمجھتی ہے فیر نہ کہنا دسیا نئیں سی۔
غلط بات اتنی دیر میں ناشتہ؟؟فکر ناٹ۔۔۔ بلکہ ایبسالوٹلی ناٹ۔ ناشتہ یہ سامنے رکھا الحمد للہ۔ تسی مرغی دی کھوج جاری رکھو
غیر ہو جاتی ہے حالت "ایبسولوٹلی ناٹ" کہنے کے بعد 😂😂😂فکر ناٹ۔۔۔ بلکہ ایبسالوٹلی ناٹ۔ ناشتہ یہ سامنے رکھا الحمد للہ۔ تسی مرغی دی کھوج جاری رکھو
عین غین ہوجاتے ہیں ایبسالوٹلی ناٹ کہتے کہتے ۔اسلئے بٹیا الحمد للہ کہیے اور ادرک والی چائے پیجیے اور اُبلے دو انڈے کھائیے ان شاء اللہ طبعیت بالکل ٹھیک ہوجائے گی ۔۔۔فکر ناٹ۔۔۔ بلکہ ایبسالوٹلی ناٹ۔ ناشتہ یہ سامنے رکھا الحمد للہ۔ تسی مرغی دی کھوج جاری رکھو
ظاہر ہے کہ پہلے سوئیاں چبھوئیں گے پھر چی جی کے طور پر ناشتہ دیں گے ظالم سماج۔۔۔غلط بات اتنی دیر میں ناشتہ؟؟
طبیعت تو بہت چاہ رہی ابلے انڈے کھانے کو مگر پہنچ سے دور ہیں۔ شاید ابھی کسی انڈے پہ نہیں لکھا اس کھانے والی کا نام یا پھر ابلنے کے دوران مٹ گیا ہو گا اور روؤف بھائی نے جلدی سے کھا لیا تبھی بار بار یاد کرائے جا رہے ہیںعین غین ہوجاتے ہیں ایبسالوٹلی ناٹ کہتے کہتے ۔اسلئے بٹیا الحمد للہ کہیے اور ادرک والی چائے پیجیے اور اُبلے دو انڈے کھائیے ان شاء اللہ طبعیت بالکل ٹھیک ہوجائے گی ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
صَدا لگائی ہے آپ نے تو ہم آگئے ہیں۔ سب خیر خیریت ہے؟ضرورت سے زیادہ غیر حاضریاں ہو گئی ہیں عبدالصمدچیمہ کی۔۔۔ کوئی خیر خبر؟ مشین تو ٹھیک ہو گئی تھی اس میں تو مصروف نہیں ہو سکتے
سیما بتاتیں ہیں آپکو کہ گُل بٹیا علیل ہیں اللہ پاک جلد صحت عطا فرمائے آمینضرور دکان دور ہو گی انڈوں کی؟