نہیں تم تو ہر فن مولا ہو نا!ویسے ہم تو کہتے ہیں کہ جہاز اڑانے کا فن بھی سکھا دیا جائے ثمرین کو تو کیا ہی بات ہے۔
مگر کسی خدشے کو دل میں جگہ نہ دیجئے استاد محترم۔۔۔سنبھل سنبھل کر چلتے ہیں تا کہ گر کر چوٹ نہ لگے ورنہ پیناڈول کھانی پڑیں گی۔دیکھو، موسم بھیگا بھیگا ہے تو کہیں پھسل کر گر نہ جاؤ گُلِ یاسمیں تمہارے بارے میں یہی دھڑکا لگا رہتا ہے!
لیجیے ایک شعر یاد آیا۔مگر کسی خدشے کو دل میں جگہ نہ دیجئے استاد محترم۔۔۔سنبھل سنبھل کر چلتے ہیں تا کہ گر کر چوٹ نہ لگے ورنہ پیناڈول کھانی پڑیں گی۔
لیکن ہم تخیلاتی پرواز سے کام چلا لیتے ہیں تو جہاز اڑانا جان کر کیا کرنا۔ ایویں معصوم مسافروں کی جان پریشان رہے گینہیں تم تو ہر فن مولا ہو نا!
تم بے پر کی تو اڑا لیتی ہو کیا جہاز اڑانا بھی جانتی ہو؟
"گل سیکھ ہی نہیں سکتی" یہ جواب ہونا چاہیے تھا تمہارا۔ 😜لیکن ہم تخیلاتی پرواز سے کام چلا لیتے ہیں تو جہاز اڑانا جان کر کیا کرنا۔ ایویں معصوم مسافروں کی جان پریشان رہے گی
گھٹنوں کے بل رہنے میں بہت آسانیاں ہیں۔ انسان خود کو کوئی بڑی چیز نہیں سمجھ بیٹھتا۔لیجیے ایک شعر یاد آیا۔
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے 😂😂😂
کیا ہو گیا بھئی آج تو عاجزی کی انتہا کیے جا رہی ہو۔گھٹنوں کے بل رہنے میں بہت آسانیاں ہیں۔ انسان خود کو کوئی بڑی چیز نہیں سمجھ بیٹھتا۔
کیا صبح ہی صبح آپ نے جان یتھیلی پر رکھ لی ہے بھائی۔ پہلے کون سا کچھ سیکھا ہے جو اب سیکھیں گے۔ سر پہ جب جب پڑتی ہے سب فن آ جاتے ہیں"گل سیکھ ہی نہیں سکتی" یہ جواب ہونا چاہیے تھا تمہارا۔ 😜
قینچی کی کمی ستا رہی ہے کیا؟کیا ہو گیا بھئی آج تو عاجزی کی انتہا کیے جا رہی ہو۔
فوراً کسی نرس سے مرہم پٹی والی قینچی منگوا لو 😂قینچی کی کمی ستا رہی ہے کیا؟
غصہ کر جائے گی ہماری پسندیدہ قینچی جو بیگ میں رکھے ساتھ ہی آ گئی ہوئی۔فوراً کسی نرس سے مرہم پٹی والی قینچی منگوا لو 😂
عبدالرؤف کو پتا چل جائے کہ کون سی ہسپتال میں ہو ابھی وہاں کی انتظامیہ کو ایک ای میل پہنچے گی۔ کہ اس خاتون کا بیگ فی الفور دیکھا جائے۔غصہ کر جائے گی ہماری پسندیدہ قینچی جو بیگ میں رکھے ساتھ ہی آ گئی ہوئی۔
پہلے سوچا تھا گھر بھیج دیں ایویں کہیں دہشت گردی جا الزام ہی سر پہ نہ رکھ دیا جائے۔ پھر سوچا سانوں کی۔ اپنی نیت تو صاف ہے۔ دوسرا جو بھی سمجھے
ضروری ہے کہ جلد از جلد منزلِ مقصود تک پہنچے خیر سے ایک گھنٹا رہ گیا پرواز میں ۔
بقول کسی کے سفر کٹ جاتا ہے انتظار نہیں کٹتا۔
صدائیں لگا کر جو طوطوں نے سب کو بتا دیا تو؟؟؟؟طوطوں کو بتایا جا سکتا ہے راز، وہ بے چارے تو چپ چپ رہتے ہیں گُلِ یاسمیں !