سیما علی

لائبریرین
ڑے بھیا یہ ہمارے بھانجے کہاں مڑ گشت کررہے ہیں
ذرا زورسے آواز دیجیے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
محمد عبدالرؤوف

رؤف کا خیال ہے کہ یاسر بھائی کو پولیس میں نوکری کر لینی چاہیے تاکہ نوکری کے ساتھ ساتھ گھر کے لیے مٹر بھی چھیلتے رہیں اور گشت بھی چلتا رہے۔
 
ذرا خیال کیجیے گا بھانجے ہمارے جلمی بلما ہیں اپنی جوجہ محترمہ کے نا کہ زن مرید 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
 
سیما علی

لائبریرین
رؤف کا خیال ہے کہ یاسر بھائی کو پولیس میں نوکری کر لینی چاہیے تاکہ نوکری کے ساتھ ساتھ گھر کے لیے مٹر بھی چھیلتے رہیں اور گشت بھی چلتا رہے۔
ڈرتے ہیں سب اینگری ینگ مین سے اگر پولیس میں ہونگے تو اور رعب جھاڑیں گے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
حال ہمارا یہ میکا ئیل کے ساتھ رہ رہ کر ہوگیا ۔آج ماشاء اللہ اُنکے اُسکول میں اُِنھوں نے حروفِ تہجی کا ح اُنکے حصے میں تھا ماشاء اللہ بہت اچھا بولے ہم نے سکھا یا تھا ۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چاہت سے بچے ہر زبان سیکھ سکتے ہیں ۔۔
جاتی ہے میری چھوٹی بیٹی اپنی چچی سے پڑھنے کے لیے۔ لیکن اپنی چچی کو ایسا تنگ کرتی ہے کہ مت پوچھیں۔
ابھی اسے ٹھیک سے بولنا بھی نہیں آتا اور لڑتی ہے مجھے اردو نہیں آتی 😊
 
پر بچے جتنا بھی کہیں اردو نہیں سیکھنا ۔آج ہم نے دیکھا میکائیل کے اسکول میں کہ ہر بچہ بے انتہا خوش تھا اُردو بول کر۔میکا ئیل کو جب ہم بتاتے ہیں یہ مادری زبان ہے تو بہت خوش ہوتے ہیں۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
یہ ہے ہمارا وعلیکم السلام ۔بتایئے کیسی ہیں ۔کہاں مصروف ہیں بٹیا ۔ہماری ڈھیر ساری دعائیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
یاسر شاہ

محفلین
ہماری طرف سے السلام علیکم
رؤف کا خیال ہے کہ یاسر بھائی کو پولیس میں نوکری کر لینی چاہیے تاکہ نوکری کے ساتھ ساتھ گھر کے لیے مٹر بھی چھیلتے رہیں اور گشت بھی چلتا رہے۔
بھائی مٹروں کے متعلق ایک نسخہ یہ بھی ہے کہ جب بیگم سے گپ شپ کرنی ہو اور بچے نہ کرنے دیں تو بچوں کو مٹر چھیلنے پہ لگا دینا چاہیے۔
آپ بھی ڈی جی خان جا کریہ نسخہ آزمائیے گا۔
 
Top