لاريب اخلاص
لائبریرین
یاد آج یوں آئے ہیں اماں ابا ، جیسے ابھی رخصت ہوئے ہوں دار فانی سے۔
ہاں جی رشتہ ہی کچھ ایسا ہوتا ہے والدین کا۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمینیاد آج یوں آئے ہیں اماں ابا ، جیسے ابھی رخصت ہوئے ہوں دار فانی سے۔
ویسے یہ بھی بتا دیتے کہ چائے آپ کے لئے منگوانی ہے یا اپنے لئے۔پھر کیا کیا جائے۔ اچھا تم نرس باجی سے کہو کہ ایک مگ بھر کر چائے کا لائے۔
نہیں، تم اپنے لیے منگواؤ بسویسے یہ بھی بتا دیتے کہ چائے آپ کے لئے منگوانی ہے یا اپنے لئے۔
ڑے سارے لوگ کہاں رہ گئے آج۔ محفل سونی پڑی ہے۔
میں کیا۔مصروف رہا آج صفحات کے انبار لگ گئے ۔ خیر رونق رہی۔ٹھیک ہے بابا غلطی ہو گئی معاف کرو۔ 😜
ویسے باجی ثمرین کی شکایت تو عاطف بھائی کو لگانی چاہیے۔ کیا کہتی ہو؟
لمحہ بھر دیر نہیں لگاؤں گا میں ثمرین کی حمایت کے لیے۔ چائے البتہ آج کل سپیشل ہے ۔تو عاطف بھائی نے شکایت سن کر بھی ٹال دینا ہے کیونکہ انھیں تو بھابی کے ہاتھ کی چائے مل رہی آج کل۔
کچھ دن اور دلجمعی سے صبر رکھ لو ۔ بس پھر چائے ہی چائے اور سرد موسم ۔ ان شاءاللہ ۔گرما گرم اسپیشل چائے کا ایک بڑا سا مگ خواب ہی ہو کر رہ گیا ہے آج کل
فی الحال یہی وظیفہ رکھو ۔ پھر ان شاءاللہ مفاتیح الفرج یعنی نعمتوں کی کشادگی کی کنجیاں تمہارے ہاتھ ہوں گی ۔۔۔ ہم سراپا دعاگو ہیں ۔بس صبر ہی صبر۔
ضبط نہیں رہتا ایسی لذیذ بات سن کر ۔آپا۔عاطف بھیا آپکے لئے چائے بنائی اور آلو والے سموسے بھی ہیں ۔۔۔
شاد رکھے اللہ آپکو ۔اور والدین کو دوسرے جہاں کی آسانیاں عطا فرمائے ۔آپکی ہر ہر دعا کو اُنکے حق میں قبول فرمائے ۔آمینیاد آج یوں آئے ہیں اماں ابا ، جیسے ابھی رخصت ہوئے ہوں دار فانی سے۔
سیما نے تو چُوری ڈالی ہے طوطوں کو ۔۔۔طوطوں کو تو ہری مرچیں کھلا دیں بس