سیما علی
لائبریرین
ژوب سے سیکھا یہ فن ۔سیماآپا آپ تو دلوں کا حال جانتی ہیں۔
ژوب سے سیکھا یہ فن ۔سیماآپا آپ تو دلوں کا حال جانتی ہیں۔
رحمت ہو اللہ کی آپ پہ اور جلدی سے اچھی ہوکر گھر آجائیں ہماری ہردم یہ دعا ہے ۔۔۔ڑے سارے لوگ کہاں رہ گئے آج۔ محفل سونی پڑی ہے۔
ڈر لگتا ہے ہمیں آپکی طبیعت سے۔ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
دل بڑا رکھئیے آپا۔ الحمد للہ کافی بہتری ہے۔ڈر لگتا ہے ہمیں آپکی طبیعت سے۔
خیر سے ایک گانے کے بول یاد آ گئے تھے۔ ویسے بھی بہت دن سے ڈول بھر بھر چائے نہیں پی تو طبیعت ڈولنے لگی۔ڈانواں ڈول طبیعت کے ہونے کی کیا وجہ ہے