فوراً قائل ہوجائیے روفی بھیا کے۔۔۔ویسے یہ تو بتا ئیے کہ آپ خلیل شاہ صاحب کو جانتے ہیں۔۔قائل ہونا پڑے گا آپ سے کہ خاصے معقول لگتے ہیں۔😊
غیر ضروری نمک سے پرہیز کیجیے بھانجے ۔۔فشار خون میرا آج بلند تھا۔
عیادت میں ہم آپ کی صحت کے لیے دعا کرتے ہیں۔ لیکن فشار خون کیوں بلند ہوا۔فشار خون میرا آج بلند تھا۔
غور کرنے پہ تو یہی جواب سوجھا کہ نہیں البتہ خلیل الرحمن صاحب اردو محفل والے کو جانتا ہوںویسے یہ تو بتا ئیے کہ آپ خلیل شاہ صاحب کو جانتے ہیں۔۔
ظاہری غصہ بھی نہیں کرنا اور دل میں بھی نہیں ۔ناپسندیدہ باتوں پر صبر ۔فشار خون میرا آج بلند تھا۔
طبیعت میں ہم لوگوں کے ورثے میں آیا ہے فشار خون۔عیادت میں ہم آپ کی صحت کے لیے دعا کرتے ہیں۔ لیکن فشار خون کیوں بلند ہوا۔
ضروری ہے اگر ورثے میں ایسی چیزیں ملیں تو احتیاط اور زیادہ بڑھا دینی چاہیے۔طبیعت میں ہم لوگوں کے ورثے میں آیا ہے فشار خون۔
ضروری ہے پرہیز غذا میں اور غصے سے اجتناب ۔۔۔طبیعت میں ہم لوگوں کے ورثے میں آیا ہے فشار خون۔
صحیح کیا آپ نے ٹیسٹ کرا لیا۔ ویسے بلڈ پریشر اور شوگر جیسے امراض تو بہت زیادہ ہو گئے ہیںضرورت کے تحت آج بی پی ٹیسٹ کرا لیا ورنہ کافی پہلے سے ہے۔