گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مزے سے چلغوزے مونگ پھلیاں ریوڑیاں کھا رہی ہوں گی کمبل اوڑھے۔
لیجیے ہم گرم گرم چائے بھی لے آئے ۔۔مزے سے چلغوزے مونگ پھلیاں ریوڑیاں کھا رہی ہوں گی کمبل اوڑھے۔
کافی بہتر ہے آپا الحمد للہ۔ آپ بتائیے کیسی ہیں۔گُلِ بٹیا اب طبیعت کیسی ہے
ژوب سے جو گھڑی آپا لائی تھیں، اس کا الارم نہیں بجا ؟سو رہے ہونگے