محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سب بیماریاں زیادہ تربے سدھ پڑے رہنے سے ہو رہی ہیں۔
ژوب والے کہتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے کیونکہ میرے نانا بہت زیادہ واک کیا کرتے تھے اور میرے دونوں ماموں بھی اچھی خاصی احتیاط اور واک کرتے ہیں۔
 

یاسر شاہ

محفلین
ذرہ نوازی ہے ان کی کہ کئی بیماریوں سے دور رکھا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت جسمانی و صحت روحانی عطا فرمائے اور عطا فرما کر محروم نہ کرے۔آمین
 

سیما علی

لائبریرین
ڈھیل بھی بہت دیتا ہے اللہ کریم، کاش کہ اس مہلت کو غنیمت سمجھ لیا جائے۔
خیر کرے پروردگار ہم سب کے حق میں ۔درست فرمایا آپ نے بھیا بے شک مہلت کو غنیمت جان لیا جائے ۔مالک ہمیں اس مہلت میں سدھرنے کا موقعہ مل جائے ۔آمین
 

سیما علی

لائبریرین
حالات حاضرہ سے آگاہی انسان کی فطرت کا حصہ ہے ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

عظیم

محفلین
چینلز بیشمار کھل گئے ہیں حالات حاضرہ سے آگاہ رکھنے کے لیے، کبھی یہ بھی زمانہ تھا کہ بس دو تین ٹی وی اسٹیشنز ہوا کرتے تھے
 

سیما علی

لائبریرین
جیسےبھی ہو پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف میچ جیتنا چاہیے۔
ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہو سکے گی یا نہیں؟ اس بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے لیکن انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس پاکستان آتے ہی سب کے دل جیتنے میں ضرور کامیاب ہوگئے ہیں۔
 

عظیم

محفلین
تقریباً مشکل ہی لگ رہا ہے اس میچ کا فیصلہ ہونا تو۔ یا تو ڈرا ہوتا نظر آ رہا ہے یا انگلینڈ جیت جائے گا
 

سیما علی

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے بہتری ہوئی۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
نور وجدان بٹیا کہاں ہیں کتنے ہی دن سے محفل پہ حاضری نہیں لگائی۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top