وجی
لائبریرین
یہ تو بابا جی آپ کی محبت ہے کہ یہاں تشریف رنجا فرماتے ہیں۔الف بے کی لڑیوں میں بشرط فرصت ہی داخلہ ہوتا ہے، ورنہ کبھی محض اصلاح کے زمرے کو دیکھ کر نکل جاتا ہوں
یہ تو بابا جی آپ کی محبت ہے کہ یہاں تشریف رنجا فرماتے ہیں۔الف بے کی لڑیوں میں بشرط فرصت ہی داخلہ ہوتا ہے، ورنہ کبھی محض اصلاح کے زمرے کو دیکھ کر نکل جاتا ہوں
کہیں کراچی میں نہ گھوم پھر رہی ہو 🙂گُلِ یاسمیں بٹیا کہاں ہیں ہمیں بہت یا د آ رہی ہیں 🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
فوراً دیں روفی بھیا گُل بٹیا کی قینچی۔۔قینچی کی تلاش میں ہوں آپا۔ روؤف بھائی نے نجانے کہاں چھپا کر رکھ دی۔
عین ممکن ہے روفی بھیا کی شرارت ہوغائب نہ کر دینا گُل کی قینچی جادو سے، روفی!
عاطف کے پاس جادو کا توڑ ہے۔ بوقت ضرورتغائب نہ کر دینا گُل کی قینچی جادو سے، روفی!
ظروف ہونگے جادوائی ضرور آپکے ۔۔۔عاطف کے پاس جادو کا توڑ ہے۔ بوقت ضرورت
طلسم ہی کیا، آپ کے پاس تو طلسم کار کا توڑ بھی ہو گا 🙂عاطف کے پاس جادو کا توڑ ہے۔ بوقت ضرورت
صحبتِ گُل کا اثر ہے کہ آپ بھی طلسم کار کے توڑ کا مطالبہ کرنے لگی ہیں۔ 🙂ضرور ی ہے طلسم کا اور طلسم کار کا توڑ۔۔۔:
سیما علی آپا کے لیے ہم شعبدہ بازی کا توڑ بھی نکال لیں گے ۔۔۔ ہاں !!!شعبدہ بازی زیادہ ہے روفی بھیا پاکستان میں
زبردست۔۔۔ آپ کے پاس تو ہر توڑ /حل موجود ہے۔سیما علی آپا کے لیے ہم شعبدہ بازی کا توڑ بھی نکال لیں گے ۔۔۔ ہاں !!!