پر ہیں کہاں روفی بھیا بلائیں تو ذرا ۔۔۔۔تو روؤف بھائی سے کہئیے کہ جیب ڈھیلی کرتے ہوئے نئی چائے کی پیالی لے آئیں۔
بہن! ٹھیک نہیں یہ بات۔ کرے کوئی بھرے کوئیتو روؤف بھائی سے کہئیے کہ جیب ڈھیلی کرتے ہوئے نئی چائے کی پیالی لے آئیں۔
نہیں نہیں بلکہ ثمرین کا خرچہ ہمارےحساب میں لکھ لیا کرو ۔لاڈلی ہے وہ ہماری ۔تو روؤف بھائی سے کہئیے کہ جیب ڈھیلی کرتے ہوئے نئی چائے کی پیالی لے آئیں۔
میری دعائیں آپ کے ساتھیہ تو سب جانتے ہیں کہ ہم فی الحال ہندوستان میں ہی ہیں لیکن مارچ میں ممکنہ طور پر ہمیشہ کے لئے عازم امریکہ ہوں گے۔ ویسے ٹکٹ واپسی کا بھی ستمبر کے لئے لے رکھا ہے
فیفا فائنل ہم نے پورا دیکھا۔قربانی دینی پڑتی نیند کی، اس لئے رہنے ہی دیا۔