سید عاطف علی

لائبریرین
کہاں ہیں بھیا ہم تو اپنی پریشانی میں آپکو بھولے ہیں آپ بھی ہمیں بھولے ۔۔۔
غلط ہے آپا کہ ہم آپ کو یا آپ ہمیں کبھی بھول سکیں ۔۔۔ یہ ممکنات میں سے نہیں۔
البتہ کام کی مصروفیت بہت ہے اور پھر بھتیجے میاں کی شادی ۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظلم کر رہی ہیں گُلِ یاسمیں ان لڑیوں کے ساتھ، غیر حاضر رہ کر
صورت احوال یہ ہے کہ آپ سب ہی غائب ہیں تو ہم اکیلے کیا کریں حاضر ہو کر۔
اب آپ کی سزا یہ ہے کہ ظلم پہ کوئی گانا سنائیے تا کہ ثابت ہو سکے کہ محفل زندہ ہے۔ اور ہماری حاضری بھی پکی ہو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاباشی دیجئے عاطف بھائی آ کر اگر بھتیجے کے ولیمے کی بریانی اور فرنی کھا چکے ہوں۔ کیسی مزے کی سزا سنائی اوپر والے مراسلے میں۔
 
سیما علی

لائبریرین
سیما آپا آپ بھی آئیے۔ اب تو وہ گانوں والی لڑی کہیں کھو گئی ہے ورنہ اس پہ بھی کتنی رونق رہتی تھی نا۔
ژوب سے واپس بلا لیتیں آپ ثمرین کی طرح ہمیں بلا لیتیں ہیں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
صورت احوال یہ ہے کہ آپ سب ہی غائب ہیں تو ہم اکیلے کیا کریں حاضر ہو کر۔
اب آپ کی سزا یہ ہے کہ ظلم پہ کوئی گانا سنائیے تا کہ ثابت ہو سکے کہ محفل زندہ ہے۔ اور ہماری حاضری بھی پکی ہو۔
زیرِ غور ہے یہ موجودہ صورتحال ۔۔۔۔
نین بھیا کو بلایا جائے تاکہ 🤓🤓🤓🤓🤓🤓
 
سیما علی

لائبریرین
غلط ہے آپا کہ ہم آپ کو یا آپ ہمیں کبھی بھول سکیں ۔۔۔ یہ ممکنات میں سے نہیں۔
البتہ کام کی مصروفیت بہت ہے اور پھر بھتیجے میاں کی شادی ۔
رحمتیں ہوں آپ پر بھیا جیتے رہیے شاد و آباد رہیے دل خوش کردیتی ہے آپکی محبت ۔اللہ اپنی امان میں رکھے آمین
 
سیما علی

لائبریرین
دعائیں بہت ڈھیر ساری اور سلام اہلِ اُردو محفل ۔
اہل محفل پہ کب احوال کھلا ہے اپنا
میں بھی خاموش رہا اس نے بھی پرسش نہیں کی
 
Top