ہماری طرف سے وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مزے میں ہے۔ننھی گڑیا کیسی ہیں بھیا ہمارا بہت سارا پیار اُنکے لئے ۔۔۔
لیجیے بھئی گڑیا ہی صحیح ہیں ہم لوگوں کو بھلا کہاں ٹھیک کہنا آتا ہے ۔۔میکائیل کا بھی یہی حال ہے ۔ہر وقت نووا ڈونٹ گیٹ ہرٹ ۔۔آئی ایم سینگ اِٹ دا رائیٹ وے۔۔مزے میں ہے۔
کل اس کی کسی بات پر میں نے "واہ بھئی واہ" کہہ دیا تو کہنے لگی کہ بابا ایسے نہیں کہتے، "واہ بھئی واہ" یوں کہتے ہیں۔ اب ان دونوں میں کیا فرق ہے وہ جانے یا خدا جانے 🙂
قینچی لئے ابھی ہاتھ میں آتی ہونگی پودوں کی کانٹ چھانٹ بھی کرنا ہے ۔۔۔کتنی چالاک ہے گُلِ یاسمیں رات کے کسی پہر محفل کا چکر لگا کر اب کہے گی کہ میں اپنی حاضری لگوا گئی تھی۔
فطرتاً قینچی اٹھائے رکھتی ہے وہ، چاہے کوئی کام ہو یا نہ ہوقینچی لئے ابھی ہاتھ میں آتی ہونگی پودوں کی کانٹ چھانٹ بھی کرنا ہے ۔۔۔
غضب بات بتائی آپ نے ۔فطرتاً قینچی اٹھائے رکھتی ہے وہ، چاہے کوئی کام ہو یا نہ ہو
عجیب بات ہے واقعی، ہر وقت قینچی تو درزی بھی نہیں اٹھائے رکھتاغضب بات بتائی آپ نے ۔
ظرافت کی جان اختصار ہے ۔۔۔عجیب بات ہے واقعی، ہر وقت قینچی تو درزی بھی نہیں اٹھائے رکھتا
طریقہ کیا زبردست بتایا ہے، تو ملاحظہ ہو میرا ظریفانہ مضمونظرافت کے جان اختصار ہے ۔۔۔
ضم کر دیا جائے اسے کسی مفصل مضمون میں تو اور بہتر ہو جائے ۔طریقہ کیا زبردست بتایا ہے، تو ملاحظہ ہو میرا ظریفانہ مضمون
"مضمون"
فطرتاً قینچی اٹھائے رکھتی ہے وہ، چاہے کوئی کام ہو یا نہ ہو
صبر صبر ۔۔ کیوں ہماری قینچی کے پیچھے پڑ گئے آپ سب۔ اب ایک عادت ہے قینچی ساتھ رکھنے کی تو ہے۔ مگر پتہ نہیں کیوں۔عجیب بات ہے واقعی، ہر وقت قینچی تو درزی بھی نہیں اٹھائے رکھتا
شاید اب استاد صاحب کہیں گے کہ اس مضمون میں ضم کر دیں۔ضم کر دیا جائے اسے کسی مفصل مضمون میں تو اور بہتر ہو جائے ۔
شاباش تو بنتی ہے نا پھر۔ دیجئے جلدی سے۔کتنی چالاک ہے گُلِ یاسمیں رات کے کسی پہر محفل کا چکر لگا کر اب کہے گی کہ میں اپنی حاضری لگوا گئی تھی۔
ساباس بچوا ساباس، دل کُھس ہوئی گوا 🙂شاباش تو بنتی ہے نا پھر۔ دیجئے جلدی سے۔