گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ژوب والی آپا سے مطلب سمجھنا پڑے گا۔ساباس بچوا ساباس، دل کُھس ہوئی گوا 🙂
ژوب والی آپا سے مطلب سمجھنا پڑے گا۔ساباس بچوا ساباس، دل کُھس ہوئی گوا 🙂
زیادہ تنگ نہ کریں "ژوب والی آپا" کو۔ وہ ژوب کی سردی سے بچیں یا ہم بچوں کو سمجھاتی پھریں!؟ژوب والی آپا سے مطلب سمجھنا پڑے گا۔
زیادہ تنگ کب کیا ہم نے آپا کو۔ آج ہئ تو ہم آئے اتنے دن بعد۔ اور آتے ہی ہمیں ڈانٹ دیا آپ نےزیادہ تنگ نہ کریں "ژوب والی آپا" کو۔ وہ ژوب کی سردی سے بچیں یا ہم بچوں کو سمجھاتی پھریں!؟
ذرا سا کھینچ کر رکھنا چاہیے لوگوں کو، ورنہ ہاتھ سے نکل جاتے ہیںروز آتیں آپ تو ایسا نہ ہوتا آپکے ساتھ۔
السلام علیکم۔
بالکل۔ وعلیکم السلامروز آتیں آپ تو ایسا نہ ہوتا آپکے ساتھ۔
السلام علیکم۔
خیال کریں وجی بھائی، ڈھیل صرف پتنگ کو دی جانی چاہیے وہ بھی جب کہیں پیچ پڑ جائے۔ڈھیل تو دینی چاہیئے نا کچھ
حاجت نہیں آپ کو پوچھنے کی، میں بغیر پوچھے ہی آپ کو بتا دیتا ہوں۔دل چاہ رہا کہ پوچھیں کہ کن لوگوں کو کھینچ کر رکھنے کی بات ہو رہی ہے۔
ثمرین کا کام آپ کیوں کر رہی ہیں آپاجلدی سے آجائیے گُل بٹیا آپ ۔
ٹھاہ کر کے دل پہ لگا آپ کا یہ وار روؤف بھائی۔ پر تہانوں کی۔حاجت نہیں آپ کو پوچھنے کی، میں بغیر پوچھے ہی آپ کو بتا دیتا ہوں۔
کسی ڈنمارکیئن کے بارے میں بات ہو رہی ہو۔
تو پھر ہم بھی چائے بنانے چلے ۔ بہت ٹھنڈ ہے اور دل بھی چاہ رہا ہے ۔ثمرین کا کام آپ کءوں کر رہی ہیں آپا
ہے تو نیا سلسلہ مگر ہمارے والا دوسرا مراسلہ ہے۔ آپ والا پہلا تھا۔یہ اس نئے سلسلے کا دوسرا مراسلہ ہوا نا؟
واہ بیٹا، بڑی سائنٹفک بات کی ہے، ی ہ و کی الٹی لڑی تو ی سے ہی شروع ہو گیہے تو نیا سلسلہ مگر ہمارے والا دوسرا مراسلہ ہے۔ آپ والا پہلا تھا۔