الف عین

لائبریرین
صرف چند لوگ ہی یہاں آتے ہیں، جو دوسری جگہ پابندی سے آتے ہیں، وہ تو یہاں آتے ہی نہیں، ان کی مصروفیت دوسرے دھاگوں کی مصروفیت کی نوعیت کی ہے
 
عظیم

محفلین
زندگی کا لطف واقعی موسموں میں ہے، الحمد للّہ ہمارے یہاں مختلف موسم ہیں، کئی ملکوں میں تو 12 مہینے تقریباً سردی ہی رہتی ہے!
 
سیما علی

لائبریرین
ذہین ہیں بہت ہمارے وجی بھیا۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
وجی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈھول بجانا پڑے گا روفی بھیا کیا گُل بٹیا کو بلانے کے لئے
پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
خیال تو میرا بھی ایسا ہی ہے۔
اگر اس نے ڈھول بجانے کا سن لیا تو اس کے دل میں لڈو پھوٹ پڑیں گے 🙂
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
دیکھ کر بجائیے گا
وہ بہت شور مچائیں گیں پھر یہاں آکر
حالانکہ ہونا تو یوں چاہیے کہ اس کے کان کے قریب ڈھول بجایا جائے۔
یاہو چیٹ میں ایک بزر ہوا کرتا تھا۔ کاش وہ یہاں بھی ہوتا اور نہیں تو کم سے کم کچھ تو سوئے ہوؤں کو جگانے کے کام آتا 😃
 
عظیم

محفلین
حالانکہ ہونا تو یوں چاہیے کہ اس کے کان کے قریب ڈھول بجایا جائے۔
یاہو چیٹ میں ایک بزر ہوا کرتا تھا۔ کاش وہ یہاں بھی ہوتا اور نہیں تو کم سے کم کچھ تو سوئے ہوؤں کو جگانے کے کام آتا 😃
چائے کی آواز سے بھی اٹھ سکتی ہیں، وہ بھی ہماری طرح چائے کی شیدائی ہیں ۔
 
وجی

لائبریرین
حالانکہ ہونا تو یوں چاہیے کہ اس کے کان کے قریب ڈھول بجایا جائے۔
یاہو چیٹ میں ایک بزر ہوا کرتا تھا۔ کاش وہ یہاں بھی ہوتا اور نہیں تو کم سے کم کچھ تو سوئے ہوؤں کو جگانے کے کام آتا 😃
جناب کیا یاہو کی یاد تازہ کرادی آپ نے۔
 
سیما علی

لائبریرین
بسمہ اللہ بسمہ اللہ ۔گلُ بٹیا جیتی رہیے ۔۔
ہمارا وعلیکم السلام ۔کہاں مصروف ہیں ہم اتنا یاد کررہے تھے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top