بھئی آپا ہمیں تو اپنی ثمرین بٹیا کی ہی فکر لگی رہتی ہے۔پارو بھی نہیں ہے کوئی دیو داس کی ۔۔اگر ہے تو سامنے آئے۔۔۔
سید عاطف علی بھیا سے پوچھتے ہیں
ایسا کیوں ؟؟بھئی آپا ہمیں تو اپنی ثمرین بٹیا کی ہی فکر لگی رہتی ہے۔
مردوں کے شانہ بہ شانہ نامعلوم افراد کے ساتھ خواتین بھی موجود ہیں بس شناخت کرنا آپکا کام ہےنامعلوم افراد کا کام لگتا ہے
ویسے اگر افراد کہا جائے تو کیا اس میں خواتین کی طرف بھی نشاندہی ہوتی ہے یا صرف مردوں کی طرف اشارہ ہوتا ہے
لیکن یہ تو اور بھی مشکل ہوگیامردوں کے شانہ بہ شانہ نامعلوم افراد کے ساتھ خواتین بھی موجود ہیں بس شناخت کرنا آپکا کام ہے
غم کس کو لگے کا اگر وہ قینچی کے ساتھ آئیں۔فقط قینچی ہی لائیں گی یا ہاتھ میں چائے کا مگ بھی ہو گا؟ تین مگوں والی گُلِ یاسمیں !
عجب نہیں جو ہم پہلے نمبر پر روؤف بھائی کا نام لیں۔غم کس کو لگے کا اگر وہ قینچی کے ساتھ آئیں۔
ظاہر ہے کہ تین مگوں پر ہی گزارا کرنا پڑے گا ورنہ چوتھے مگ کی چائے ٹھنڈی ہو جائے گی۔ ویسے بھی زیادہ چائے مضر صحت ہے۔فقط قینچی ہی لائیں گی یا ہاتھ میں چائے کا مگ بھی ہو گا؟ تین مگوں والی گُلِ یاسمیں !
طبیعت خراب لگتی ہے خدانخواستہبس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ضروری تھوڑی ہے کہ گل کھلائیں۔ بوٹے بھی تو کھلا سکتے ہیں ہنسی کے شگوفوں سے۔کیا گل کھلائینگی گُلِ یاسمیں ؟؟ یہاں آکر۔
صبح ہی صبح عین چائے کے ٹائم تو ہم بس چائے ہی کی شناخت کرسکتے ہیں آپا۔گُلِ یاسمیں کو بلاتے ہیں شناخت کروانے کے لئے ڈنمارک سے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20