سید عاطف علی
لائبریرین
ٹھیک نہیں سمجھے آپ! حال چال کا جواب چال حال ۔ یہ تو الٹا جواب ہوا ۔
میں ثمرین سے کہتا ہوں کہ وجی بھائی کو کڑک چائے پلائے ۔
میں ثمرین سے کہتا ہوں کہ وجی بھائی کو کڑک چائے پلائے ۔
بکرا تو ایک ہی ہے آپا۔ جو چھری تلے آ چکا۔گُلِ یاسمیں آپ بھی اپنی بکروں سمیت حاضر ہوں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
اللہ کے نام کا بکرا تو قربان ہی ہوگا ضرور ۔۔/بکرا تو ایک ہی ہے آپا۔ جو چھری تلے آ چکا۔
یعنی کہ چھری کی دھار تیز کی جائے@پرو
اللہ کے نام کا بکرا تو قربان ہی ہوگا ضرور ۔۔/
ہاں کیوں نہیں ۔ مگر باقی سو بکریوں کا کیا ہو گا ؟یعنی کہ چھری کی دھار تیز کی جائے
وہ گھاس چریں گی مزے سے۔ اور اپنی خیر منائیں گی۔ہاں کیوں نہیں ۔ مگر باقی سو بکریوں کا کیا ہو گا ؟
نہیں انہیں تو اپنے بیٹوں کی خیر منانی چاہیئے نا بھئی ۔وہ گھاس چریں گی مزے سے۔ اور اپنی خیر منائیں گی۔
کیوں نہ ہوں اتنے پیار سے جو ہم دیکھ بھال کرتے ہیں۔۔۔گملوں میں لگے پودے بھی عزیز ہوتے ہیں۔