محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ضروری ہے کہ ایسے مزاجوں کے فروغ اور بقا کی کوششیں کی جائیں تاکہ معاشرے میں بڑھتے ہوئے اضطراب میں کمی لائی جا سکے۔
ژوب میںسیما آپا، آپ کہاں مصروف ہیں 🙂
زیرِ اثر ہیں میکائیل کے سارا دن اُنکے ساتھ مصروف رہتے ہیں ۔ابھی اُنکو قرآن پڑھنا ہے ابھی ہوم ورک کرنا ہے ابھی فٹبال جانا ہے بس سارا دن اسی میں گذر جاتاہے ۔۔/سیما آپا، آپ کہاں مصروف ہیں 🙂
ڑے کیا بات ہے میکائیل میاں کی ۔ فٹبال کے لیے لیاری تو نہیں جاتا امارا میکائیل فٹبالر ۔زیرِ اثر ہیں میکائیل کے سارا دن اُنکے ساتھ مصروف رہتے ہیں ۔ابھی اُنکو قرآن پڑھنا ہے ابھی ہوم ورک کرنا ہے ابھی فٹبال جانا ہے بس سارا دن اسی میں گذر جاتاہے ۔۔/
رب تعالیٰ میکائیل کو خوب ترقیاں عطاء فرمائےزیرِ اثر ہیں میکائیل کے سارا دن اُنکے ساتھ مصروف رہتے ہیں ۔ابھی اُنکو قرآن پڑھنا ہے ابھی ہوم ورک کرنا ہے ابھی فٹبال جانا ہے بس سارا دن اسی میں گذر جاتاہے ۔۔/
ذرا سا کوئی کام ہو تو بہت سے گھروں میں دادیاں ہی بیچاری ہاتھ لگتی ہیں بچوں کے! چچا اور بابا وغیرہ تو روزگار میں مصروف ہوتے ہیں زیادہ ترزیرِ اثر ہیں میکائیل کے سارا دن اُنکے ساتھ مصروف رہتے ہیں ۔ابھی اُنکو قرآن پڑھنا ہے ابھی ہوم ورک کرنا ہے ابھی فٹبال جانا ہے بس سارا دن اسی میں گذر جاتاہے ۔۔/
ڈرتے بھی نہیں ہیں بچے ان رشتوں سے کیونکہ وہ پیار میں اُنکو ڈانٹتے بھی نہیں ہیں۔ذرا سا کوئی کام ہو تو بہت سے گھروں میں دادیاں ہی بیچاری ہاتھ لگتی ہیں بچوں کے! چچا اور بابا وغیرہ تو روزگار میں مصروف ہوتے ہیں زیادہ تر
دعائیں قبول فرمائے پروردگار میکائیل کے حق میں ۔۔آمینرب تعالیٰ میکائیل کو خوب ترقیاں عطاء فرمائے