سیما علی
لائبریرین
آپ نے درست کہا بھیابھئی یہ تو راز کی باتیں لگ رہی ہیں ۔
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
آپ نے درست کہا بھیابھئی یہ تو راز کی باتیں لگ رہی ہیں ۔
ویسے اللہ اللہ کرکے چندر مکھی سے جان چھٹی ہے ۔ یہ اب پارو کہاں سے آگئی ۔پارو کا شکریہ ہم نے آپ تک پہچا دیا اب خط و کتابت کا آغاز کرنا آپکا کام ہے ۔۔ویسے وئلنٹائن گذر گئی ہے پر پارو دل سے یاد کررہی ہے ظفری میاں کو!!😎😎😎😎
محبت پارو کی چندر مکھی پر غالب آگئی ہے اسلئے اب پارو پر لکھا جائے یہ ہماری درخواست ہے ۔۔۔ویسے اللہ اللہ کرکے چندر مکھی سے جان چھٹی ہے ۔ یہ اب پارو کہاں سے آگئی ۔
گھر میں ہیں اپنے اور وہیں سے پہلے چندر مکھی کو یاد کر رہے ہیں ۔۔۔لیکن پارو پارو پکارنے والے دیوداس کہاں ہیں؟
کچھ نہیں پتہ مجھے تو!لیکن پارو پارو پکارنے والے دیوداس کہاں ہیں؟
ظاہری صورت حال تو یہی پر گوروں کے دیس میں سب کچھ ممکن جو نہیں وہ کلوننگ کرکے پورا کر لیتے ہیں۔۔عجیب بات ہوئی یہ تو ۔ چاند سورج کا تو دن رات کا بیر ہے آپا ۔
صحیح فرما رہیں ہیں آپی آپ۔ شمشاد بھائی کی بہت یاد آ رہی ہے ۔ اتنا تو میں نے پارو اور چندر مُکھی کو بھی یاد نہیں کیا ۔ضروری ہوگیا شمشاد بھیا کو اپنے شاہی طوطوں کے ساتھ دعوت دی جائے ۔بھیا آجائیے ہم سب آپکو بہت یاد کررہے ہیں۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20