سیما علی
لائبریرین
ویسے یہ تو بتائیے یہ رومی بٹیا کہاں ہیں پڑھائی میں مصروف ہیں ۔۔
وعلیکم السلام
آپکا بہت شکریہ ہماری آواز پر حاضری کا ۔۔
ہم شکر الحمد للہ بخیریت ہیں ۔
ویسے یہ تو بتائیے یہ رومی بٹیا کہاں ہیں پڑھائی میں مصروف ہیں ۔۔
محبت میں پارو کی سب سمجھ میں آجائے گا۔۔۔😎نہ بھئی ۔۔۔ یہ لڑی کھیلنی بہت مشکل ہے ۔ ہمیں سیدھی بات سمجھ نہیں آتی یہ اُلٹی بات کیسے سمجھ آئے گی ۔
لاڈو کو بلائیں اگر آپ کہتے ہیں تو ۔۔نہ بھئی ۔۔۔ یہ لڑی کھیلنی بہت مشکل ہے ۔ ہمیں سیدھی بات سمجھ نہیں آتی یہ اُلٹی بات کیسے سمجھ آئے گی ۔
گھبرائیں نہیں ۔نہ بھئی ۔۔۔ یہ لڑی کھیلنی بہت مشکل ہے ۔ ہمیں سیدھی بات سمجھ نہیں آتی یہ اُلٹی بات کیسے سمجھ آئے گی ۔
کیوں بھیا کیا شادی شدہ ہر ڈر خوف اور گھبرانے پر غالب آجاتا ہے ۔۔۔گھبرائیں نہیں ۔
آپ تو شادی شدہ ہیں نا۔
قوت برداشت بڑھ جاتی ہے شاید، سب ڈر خوف دور ہو جاتے ہوں گےکیوں بھیا کیا شادی شدہ ہر ڈر خوف اور گھبرانے پر غالب آجاتا ہے ۔۔۔
فالودہ نکل جاتا ہے قوتِ برداشت کا ۔۔۔قوت برداشت بڑھ جاتی ہے شاید، سب ڈر خوف دور ہو جاتے ہوں گے
ظاہر ہے، سب کی روٹین بدل جائے گی، اللہ کرے کہ رمضان کے بعد بھی وہی سر پر ٹوپیاں رہیں جو رمضان میں نظر آتی ہیں!عادتیں بدلنا ہے ۔۔۔رمضان کی آمد آمد ہے ۔۔
طور طریقے بھی بدلنا پڑیں گے ۔۔۔ظاہر ہے، سب کی روٹین بدل جائے گی، اللہ کرے کہ رمضان کے بعد بھی وہی سر پر ٹوپیاں رہیں جو رمضان میں نظر آتی ہیں!
ضروری ہے صبر و شکر کو شعارِ زندگی بنا لیا جائے ۔۔ظاہر ہے، سب کی روٹین بدل جائے گی، اللہ کرے کہ رمضان کے بعد بھی وہی سر پر ٹوپیاں رہیں جو رمضان میں نظر آتی ہیں!
@سیما آپا یہ بات آپکو سمجھ نہیں آئے گی ناکیوں بھیا کیا شادی شدہ ہر ڈر خوف اور گھبرانے پر غالب آجاتا ہے ۔۔۔
ژوب جاتے ہیں شاید سمجھ میں آجائے ۔۔۔@سیما آپا یہ بات آپکو سمجھ نہیں آئے گی نا
بقول یوسفی خواتین کی بیوی نہیں ہوتی
(میں شاید اصل جملہ بھول رہا ہوں۔ )