سیما آپا کچھ اونچی آواز دیں شاید عمر کی وجہ سے سنائی کم دینےلگا ہے
رومی اللہ کرے خیریت سے ہو سیما علی میم آپ کی آواز پہ بھی وہ حاضر ہو جاتی ہے بلکہ ہم سب ہو جاتے ہیں آپ کے خلوص کو سلام!رومی کو تو آواز دیجیے ذرا
لاريب اخلاص بٹیا آپکی آواز پہ فوری لبیک کہتیں ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
دعائیں آپکے لئے اور ہمارا وعلیکم السلامڈھیر دعاؤں کا ہماری طرف سے بھی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جائیے اور خیر سے آئیے ۔چلتے ہیں ہم تو اب کل ملیں گے انشاءاللہ۔
تاکہ گنگا اُلٹی بہتی رہے۔۔۔ثابت قدمی دکھانی پڑتی ہے الٹی حروف تہجی کی ترتیب والی لڑی میں آتے ہوئے، مبادا قدم ڈگمگا نہ جائیں۔
بس پھر تو آجائیے نہیں تو لڑی یہ ڈگمگائی 🤓ثابت قدمی دکھانی پڑتی ہے الٹی حروف تہجی کی ترتیب والی لڑی میں آتے ہوئے، مبادا قدم ڈگمگا نہ جائیں۔