سیما علی
لائبریرین
زبردست خبر ہے بھیا دنوا دنوا والی 😊😊😊😊شور مچاتا ہوا آگیا میں بلانے پر۔ہو ہو ہاہا۔ لیکن روزے میں شور مچانا اچھا نہیں اب خاموش اور با ادب ہو جاتا ہوں ۔
زبردست خبر ہے بھیا دنوا دنوا والی 😊😊😊😊شور مچاتا ہوا آگیا میں بلانے پر۔ہو ہو ہاہا۔ لیکن روزے میں شور مچانا اچھا نہیں اب خاموش اور با ادب ہو جاتا ہوں ۔
چلتے ہی جا رہے ہیں الحمد للہ، مہنگائی کے باوجود بھی سب کچھ ماشاء اللہ چل ہی رہا ہےحالات کیسے چل رہے ہیں یہاں ؟؟
ٹھیک سے نہیں معلوم مگر لگاتا ہےثمرین روزوں میں کہاں مصروف ہیں ۔چائے کام تو ہے نہیں عاطف بھیا۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
تو شاید بہت زیاد فروٹ چاٹ بنا رہی ہو گی، جو اتنی زیادہ مصروف ہے!ٹھیک سے نہیں معلوم مگر لگاتا ہے
کہ ثمرین ثمر کاٹنے میں مصروف ہے
پر یہ تو بتائیں کہ فروٹ چاٹ کی اردو کیا ہوگی ؟؟تو شاید بہت زیاد فروٹ چاٹ بنا رہی ہو گی، جو اتنی زیادہ مصروف ہے!
پھلوں کا کچومرپر یہ تو بتائیں کہ فروٹ چاٹ کی اردو کیا ہوگی ؟؟
اُستادِ محترم یہ تو اُلٹی گنگا ہے ۔۔😊😊😊😊😊پھلوں کا کچومر
یہ تو بتائیے کہ دنوآ دنوا کی کیا پوزیشن ہے بھیا ۔۔۔زبردست احترام کیا رونا باجی نے دنوا دنوا گنتی میں جمعے کا۔
ہماری بہت ڈھیر ساری دعائیں ہیں آپکے لئے بھیا ۔۔زبردست احترام کیا رونا باجی نے دنوا دنوا گنتی میں جمعے کا۔
وہ گنتی ایک دفعہ پوری ہوئی ہے ، ائک اور گنتی باقی ہے اب ۔یہ تو بتائیے کہ دنوآ دنوا کی کیا پوزیشن ہے بھیا ۔۔۔