عظیم

محفلین
ضرور نکلوا لیتے ہیں فال، اسی بہانے طوطے کو اڑ جانے کا موقع بھی مل جائے گا! مگر بیچارہ شاید ہی اڑے!
 

سیما علی

لائبریرین
شرمین ناز بھی بہت دنوں سے غیر حاضر ہیں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
کیا کہنا چاہ رہے ہیں @شکیل احمد خان23 صاحب۔
ز پر تو اِس وقت تختی چل رہی ہے مگر جب یہ مصرع لکھا تھا اُس وقت حرف گ چل رہا تھا چھوٹتے ہی یہ مصرع بلکہ پوری غزل ذہن میں کوند گئی اور میں نے اِس مصرعے پر ہی اکتفا کرلیا:گلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ
اور بھائی صحافیوں کی طرح یہ بات بات پر چونکنا اور بین السطور کسی ان دیکھی ، ان جانی ،ان کہی خبر کی تاک میں رہنا بھی تو مناسب نہیں ہے نا۔آپ دیکھتے نہیں اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائی کی دھن میں اِن بیچاروں کی آنکھیں کس بُری طرح اپنے موٹے موٹے چشموں سے باہر نکل کر ٹیبل پر پڑے چائے کے کنگ سائز کپ میں گرنے کے لیے بے تاب نظر آتی ہیں:
بے چین نظر بے تاب جگر یہ دل ہے کسی کا دیوانہ ہائے دیوانہ
کب شام ڈھلے کب شمع جلے، کب اُڑ کر پہنچے پروانہ ہائے پروانہ​
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
رکھا تھا رات بھر ہمیں بے چین ہجر نے
آرام ہم کو بیٹھ کے آیا نہ لیٹ کے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
رکھا تھا رات ہمیں بے چین ہجر نے
آرام ہم کو بیٹھ کے آیا نہ لیٹ کے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

ذہن تو یہ کام کر رہا ہے کہ شاید اس شعر کے پہلے مصرع میں کوئی لفظ لکھنے سے رہ گیا ہے، شاید 'بھی' 'رات' کے بعد؟
 

سیما علی

لائبریرین
ذہن تو یہ کام کر رہا ہے کہ شاید اس شعر کے پہلے مصرع میں کوئی لفظ لکھنے سے رہ گیا ہے، شاید 'بھی' 'رات' کے بعد؟
ڈر کے لکھا تو نیند میں تھے رات ۔۔۔درست کہہ رہے ہیں آپ ؀
رکھا تھا رات بھر ہمیں بے چین ہجر نے
آرام ہم کو بیٹھ کے آیا نہ لیٹ کے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

ڈھونڈا تو آپ نے درست لفظ ہے لیکن ترتیب غلط ہو گئی ہے۔
دعائیں دیں آپ کو دراصل جب دونوں لڑیاں ایک کے بعد ایک آئیں تو ایسا ہو جاتا ہے پر تدوین کر دی ہم نے ۔۔۔
 

عظیم

محفلین
حقیقت تو یہ ہے کہ میں الف بے کی لڑیوں میں حرف دیکھ کر لکھتا ہوں، کہ اگلا/پچھلا حرف کون سا آ رہا ہے، اکثر سیما علی آپا کی پوسٹس میں ا ب پ مل جاتی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
چوچوں چاچا گھڑی میں چوہا ناچا ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
Top