زیارت بھی چلیں گے ساتھ ہی ۔ژوب ۔۔۔۔لئے چلتے آپکو حالات حاضرہ پر تبصرے کے لئے ۔۔۔
ڑے بھیا یہ گل کہاں غائب ہاتھ جلا کے ۔۔زیارت بھی چلیں گے ساتھ ہی ۔
ذرا غور سے دیکھا تو خالی جگہ پر کر دی میں نے ۔زبردست ہوگیا بھیا ۔۔۔ہم دو حرف کھا گئے تھے
دیکھ دیکھ کر لکھیں پھر بھی غلطی ہو ہی سکتی ہے۔ڈر ڈر کے لکھتے ہیں پھر بھی غلطی ہوجاتی ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حالت ابن آدم کی ایسی ڈرے تو حد سے زیادہ ۔۔۔خوب ڈر ڈر کر اور خوب دیکھ دیکھ کر لکھیں تو غلطی کا چانس بہت حد تک کم ہو جاتا ہے لیکن انسان پھر بھی انسان ہی ہے نا!
پلی بات ہےکہ ہماری کوشش تو یہی ہوتی ہےمگر کام زیادہ ہونے کے باعث دھیان بٹ جاتا ہے کبھی۔ضابطے کے خلاف کام نہ کیا کرو ۔ دھیان رکھا کرو کام کرتے ہوئے ۔
بلکہ ایسا کیجئیے کہ ہمیں بھجوا دیجئیے چائے۔ ابھی تک محروم ہیںپہلے ہی تین کپ رام جی کے ہاتھ کے پی چکے ہم اب کیا پئیں۔
بس اب بہت دن ہوگئے آجائیے۔۔۔پلی بات ہےکہ ہماری کوشش تو یہی ہوتی ہےمگر کام زیادہ ہونے کے باعث دھیان بٹ جاتا ہے کبھی۔