سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

پورا یقین ہے کہ گونگا بہرا ہونے کے ساتھ لنگڑا اپاہج اعتبار بھی ہوتا ہو گا ۔
بٹیا سب باتیں چھوڑیں یہ بتائیں کہ ہاتھ کیساہے آپکا۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

بٹیا سب باتیں چھوڑیں یہ بتائیں کہ ہاتھ کیساہے آپکا۔۔
ہمارا ہاتھ بہتر ہے آپا تیلی لگانے کو مگر کام کام کام۔ ہاتھ کے جل جانے کء وجہ بھی ناکام ٹیری مگر شغل بہت لگے۔ فرصت سے بتاتے ہیں آپ کو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ تعالیٰ خیر فرمائیں۔ کیا پھر کوئی چوٹ لگی ہے گُلِ یاسمیں کو؟
وہی تو۔ دائیں یاتھ پہ چائے گری۔ اس کی تو سمجھ آتی ہے کہ ہم اس کو نظر انداز کر رہے آج کل مگر سوئی بھی اسی ہاتھ کی انگلی میں بار بار چبھی۔ اس کے ساتھ تو ہمارا ساتھ دن رات کا ہے مگر پھر بھی چبھن دے گئی۔ :cry:
 
سیما علی

لائبریرین
لیجیے یہ کیا بات ہوئی بھلا ہماری بٹیا کو لگے اور ہم دل پر بھی نہ لیں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا کریں گے مہمان۔ ہم سب مل کر شادی انجوائے کر رہے ہیں۔ اسٹیٹس دیکھئے ذرا۔ اب تو کھانا بھی کھل گیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجیے یہ کیا بات ہوئی بھلا ہماری بٹیا کو لگے اور ہم دل پر بھی نہ لیں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

قربان جائیں ہم اپنی آپا کے۔آپ کی شفقت ایک نعمت سے کم نہیں :redheart:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غم نہ رہا کچھ باقی۔ اللہ بہت مہربان ہے ہم پر الحمد للہ۔ سوچئیے اگر اردو محفل میں نہ آتے ہم تو کوہ قاف پہ واپس جانا پڑتا۔
 
ظاہر ی محبت نہیں ہمیں ۔۔۔بہت قدر ومنزلت ہے ہمارے دل میں آپکی......

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سید عاطف علی

لائبریرین
وہی تو۔ دائیں یاتھ پہ چائے گری۔ اس کی تو سمجھ آتی ہے کہ ہم اس کو نظر انداز کر رہے آج کل مگر سوئی بھی اسی ہاتھ کی انگلی میں بار بار چبھی۔ اس کے ساتھ تو ہمارا ساتھ دن رات کا ہے مگر پھر بھی چبھن دے گئی۔ :cry:
ضابطے کے خلاف کام نہ کیا کرو ۔ دھیان رکھا کرو کام کرتے ہوئے ۔
 
Top