دل تو نہیں کرتا لیکن آپ کہتے ہیں تو کچھ کرتے ہیں۔
وجی لائبریرین اگست 14، 2014 #2,722 خیال رکھیئے گا صاحبو شمشاد بھائی ابھی صرف 13 پیغامات دور ہیں 2 لاکھ پیغامات سے
شمشاد لائبریرین اگست 16، 2014 #2,729 پوچھنا کیا ہے۔ چائے مل گئی تو ٹھیک ہے نہیں تو میں خود ہی بنا لاؤں گا۔
الف عین لائبریرین ستمبر 11، 2014 #2,735 نہیں سمجھے اب تک؟ ایضاً مطلب وہی جو پہلے کہا گیا، یعنی السلام علیکم
الف عین لائبریرین نومبر 2، 2014 #2,739 کب سے اس لڑی میں کسی نے پوسٹ نہیں کیا۔ شمشاد کے لئے بری طرح رو رہی ہے یہ۔