ستم ظریفوں نے "صلواتیں سنانا" محاورہ گھڑ لیا۔صبر و صلوٰۃ سے کام لینا مسلمانوں کا شیوہ ہے، وہی کر سکتے ہیں ہم تو۔
اے خانہ بر اندازِ "کچن" کچھ تو ادھر بھی!بن گئی ہو تو ایک پیالی ادھر بھی
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ابھی جاں باقی ہےڈاکٹر سے کہہ کر سب کو طاقت کے انجکشن لگوا دیں سزا کے طور پر انجکشن، اور انعام کے طور پر طاقت کے!!
دال نہ گلنے کا مسئلہ تو ہنوز قائم ہے، ہے نا؟دال کا پراٹھا کھایا تھا کل میں نے۔
نون اور پ کی جگہ بدل لیں۔ سوئیاں اکٹھی ہو جائیں، تو سمجھ جائیے گا کہ ٹھیک ہو گیا۔نونے پوں کس کو کہتے ہیں؟
بھوتوں کا شائبہ ہو گیا ہو گا۔زندہ ہیں اور انگریزی محاورے کے مطابق لاتیں مار رہے ہیں
کبھی نہیں! نکلتی تو "قوسِ قزح" بھی نہیں ہے، بنتی ہے!قوس قزا کب نکلتی ہے
یہ کھایا جاتا ہے (یا ۔۔ اور) پیا جاتا ہے؟عرصہ ہوا فالودہ کھائے ہوئے۔