زلفی شاہ

لائبریرین
ڈال دی بھسوڑی چنگی طرح محمد یعقوب آسی نے ۔ اسی سے میں ڈرتا تھا۔ سارے کھیل کا حلیہ ہی بگاڑ کر رکھ دیا ایک دانشور نے۔ وجی بھائی کیا خیال ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
خدا خدا کر کے آسی بھائی نے قدم رنجہ بلکہ کلک رنجا تو فرمایا یہاں۔ الف بے بھی سیکھ ہی لیں گے، ابھی جمعہ جمعہ ساٹھ سال ہی کے تو ہوئے ہیں
 

عظیم

محفلین
میری آنکھوں میں اک اداسی ہے
غم کی چھائی ہوئی گھٹا سی ہے

تُجھ کو جانا تو یہ ہوا احساس
کتنی مشکل یہ خود شناسی ہے
 
Top