وجی

لائبریرین
روز اتنی تیزی تو نہیں ہوتی مگر کیا بات ہے
لیکن یہ تیزی الٹی گنگا میں کیوں ہورہی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر ڈر کے لکھا کہیں غلطی نہ ہو ۔۔پہلے نماز پڑھین گے پھر اطمینان سے آتے ہیں ۔۔ماشاء اللہ آج خوب رونق ہے لڑی میں ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
حال ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کا خراب ہے ۔۔یہ کام عرصہ دراز سے کررہے ہیں ۔۔سمجھ نہیں آتا آخر کس کس چیز کی ذخیرہ اندوزی کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔
 
Top