محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
غور کیجیے تو پتا چلتا ہے نصرت صاحب نے بہت سوں کو پنجابی کی طرف راغب کیا ہو گا۔
عاطف بھائی آپ کی پنجابی سے رغبت یا پہچان کا سبب کیا بنا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی ابھی جواب نہ دیجئیے گا اس بات کا۔۔۔ پہلے ہم آپ کی پنجابی چیک کر لیں۔
ہاں تو اس جملے کی پنجابی بتائیے۔
اس کی ناک بہہ رہی ہے۔

روفی بھیا آپ بھی بتا سکتے ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
غور کیجیے تو پتا چلتا ہے نصرت صاحب نے بہت سوں کو پنجابی کی طرف راغب کیا ہو گا۔
عاطف بھائی آپ کی پنجابی سے رغبت یا پہچان کا سبب کیا بنا؟
عاطف کو سندھی پنجابی اور اب سرائیکی بھی پسند ہیں ۔ فطری طور پر ہی کوئی خاص سبب نہیں ۔ پشتو سے البتہ رغبت نہیں ابھی تک۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عاطف بھائی ابھی جواب نہ دیجئیے گا اس بات کا۔۔۔ پہلے ہم آپ کی پنجابی چیک کر لیں۔
ہاں تو اس جملے کی پنجابی بتائیے۔
اس کی ناک بہہ رہی ہے۔

روفی بھیا آپ بھی بتا سکتے ہیں۔
ظلم نہ کریں۔ کچھ صاف ستھرے جملے پوچھیں نا، آپ تو بہتی ناک کا ذکر لے بیٹھیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت کے لحاظ سے پوچھا۔ ناک نہ ہو تو بندہ سانس کیسے لے۔ اس لئے اسی سے شروعات ہوئی۔ اب بتائیے۔
اچھا ناک کی جگہ آنکھیں کر لیجئیے۔ وہ بھی انفیکشن ہونے سے بہتی ہیں نا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
طبیعت کے لحاظ سے پوچھا۔ ناک نہ ہو تو بندہ سانس کیسے لے۔ اس لئے اسی سے شروعات ہوئی۔ اب بتائیے۔
اچھا ناک کی جگہ آنکھیں کر لیجئیے۔ وہ بھی انفیکشن ہونے سے بہتی ہیں نا۔
ضروری ہے کہ میں تمہیں بتاؤں؟ جاؤ نہیں بتاتا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے آج مٹھائی بانٹنا ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
صبح کے وقت آج ہمارے علاقے میں ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ پہلے تو پورا علاقہ گھبرا گیا۔ بعد میں پتا چلا کہ ایک فائٹر جیٹ نے ساؤنڈ بیریئر توڑا۔
 
Top