سیما علی

لائبریرین
جلدی سے پی لیں گرم ہے ابھی بنائی ہے ہم نے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
تو اب ٹک ٹاکرز کی بھی خاص بہتات ہے ۔پچھلے دنوں جو اِن کے فن وہنر کے مظاہر خبریں اور پھر تبصرے بنے تھے سوا ُن کی بازگشت کم ہے مگر کیا پتا کب اِس کی گونج پھر سنائی دے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بادل گرجے بنا ہی برسنے لگتے ہیں اور کچھ ہی دیر میں دھوپ بھی نکل آتی ہے۔ بادل آنکھوں سے اور دھوپ مسکراہٹ کی۔ سب چلتا رہے گا یونہی اور زندگی تمام ہو جائے گی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر کسی کو انگارے چبوانے ہوں تو کیا کسی پلیٹ میں رکھ کر پیش کرنے چاہئیں یا ڈائریکٹ اس کے منہ میں ڈال دئیے جائیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top