گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڑے ڑے پہلے میکوں دکھائیے وہ نڈر جس نے حامی بھری اوکھلی میں سر دینے کی۔ ہم اسے تمغہ ء جراءت سے نوازیں
روف بھائی تو کہتے ہیں کہ کوئی مخبوط الحواس ہی ہو گا بے چارہ۔ڑے ڑے پہلے میکوں دکھائیے وہ نڈر جس نے حامی بھری اوکھلی میں سر دینے کی۔ ہم اسے تمغہ ء جراءت سے نوازیں
ذرہ برابر شک نہیں ہمیں اس میں۔ ورنہ کسی ہوشمند کو بھلا کیا پڑی کسی پا -گل سے سر ٹکرانے کی۔روف بھائی تو کہتے ہیں کہ کوئی مخبوط الحواس ہی ہو گا بے چارہ۔
ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا کی پریکٹس تو ہو لینے دیجئیے پوری پہلے۔ اور بھلا شرمانا کیوں۔ جو اپنا بنے گا اس سے شرمایا تھوڑی جائے گا دکھاوے کو بھی۔ذرا اب شرمانے کی پریکٹس بھی کر لو۔
دوبارہ ذرا اوپر والا میرا مراسلہ دیکھو، تدوین کی ہے۔ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا کی پریکٹس تو ہو لینے دیجئیے پوری پہلے۔ اور بھلا شرمانا کیوں۔ جو اپنا بنے گا اس سے شرمایا تھوڑی جائے گا دکھاوے کو بھی۔
خیر سے وہی مراسلہ ہے جو تدوین کے بعد ہی ہم نے جواب دیا۔دوبارہ ذرا اوپر والا میرا مراسلہ دیکھو، تدوین کی ہے۔
حال برا ہو جانا ہنس ہنس کے جو ہم یوں شرمائے۔ جیسے ہیں ویسے ہی ٹھیکذرا اب شرمانے کی پریکٹس بھی کر لو۔اس طرح
ہم وجی بھیا کو بھئ آوازیں دے رہے ہیں اور وہ بھئ آج مصروف ہیں ۔۔۔ہم کس کو آواز دیں کہ ذرا پھر سے اس لڑی میں آئیں اور ریس لگائیں۔ سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی سیما علی آپا ، وجی عظیم