سیما علی
لائبریرین
محبت سے محفل میں آمد ہوئی ہے وہ بھی بڑی دور سے ۔۔۔نئے نئے کھلاڑی ماشاء اللہ تشریف لا رہے ہیں یہاں
خوش آمدید بھائی عامر گولڑوی
محبت سے محفل میں آمد ہوئی ہے وہ بھی بڑی دور سے ۔۔۔نئے نئے کھلاڑی ماشاء اللہ تشریف لا رہے ہیں یہاں
خوش آمدید بھائی عامر گولڑوی
کجا گل یاسمیں کجا محبان اردو محفلگل کی خوشبو آرہی ہے ہمیں تو ۔۔۔
کیونکہ دیر ہوہی ڈنمارک سے خوشبو کا جھونکا نہیں آیا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قہر نازل کر رہی ہے اپ بار بار چائے کا ذکر کر کےکیوں عاطف بھیا چائے کا مگا سنبھالتئ ہوئی آمد نہیں ہوئئ
فقروں کی یا زبان کی ۔۔۔۔ 😉😄قینچی سے کتر بیونت کررہئ ہونگی۔۔
غم کوئی ایک ہو تو بتائیں آپ کو ۔۔ فالودے ترکیب ہی بتا دیںفالودہ بھی یہاں خود ہی بنانا پڑتا ہوگا ۔۔۔بھلا فالودہ کیا جانے یہ لوگ البتہ نو ڈلز تو خوب مرغوب ہیں انھیں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عامر میاں باتیں بنانا تو خوب آتیں ہیں آپکو ۔۔۔فقروں کی یا زبان کی ۔۔۔۔ 😉😄
ظل گستر ! آپ کے سامنے تو کچھ بھی نہیں۔عامر میاں باتیں بنانا تو خوب آتیں ہیں آپکو ۔۔۔
ظروف مت توڑیے گا ۔۔۔یہ بڑے کمزور دل لوگ ہیں ڈر جلدی جاتے ہیں ۔۔۔غم کوئی ایک ہو تو بتائیں آپ کو ۔۔ فالودے ترکیب ہی بتا دیں
صحت کو اولیت دی جائے۔ چاہے چائے ہو ، چاہے سموسہ۔ضروری ہے کہ چائے سے پہلے انصاف کیا جائے، الٹی سیدھی گنگا کی سمت بعد میں دیکھیں گے