سیما علی

لائبریرین
زبردست سردی ہوجائے گی اکتوبر کے بعد ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی

لائبریرین
حال کیسے ہیں آپ کے اور آپکی بیٹر ہاف کے ..ہمارا سلام قبول کیجیے۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی

لائبریرین
چہل پہل رہی ہیں نصف بہتر اور ہمارے مزاج ان کے متضاد ہی رہتے ییں۔ آپ سنائیں کہاں مصروف ہیں؟
پھر تو راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے کیونکہ آپ صلح جو واقع ہوئے ہیں ۔متضاد مزاج کے ساتھ گذارا مشکل ہے پر رب کے بنائے جوڑے ہیں ہمارا تو عمل دخل اتنا ہے کہ راضی بہ رضا ہیں۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
چہل پہل رہی ہیں نصف بہتر اور ہمارے مزاج ان کے متضاد ہی رہتے ییں۔ آپ سنائیں کہاں مصروف ہیں؟
بس آپکا نڈونیشیا کا کڑوے ذائقے والا یہ مشروب جامو یاد آگیا ۔۔یہ آپ کی پیاس بجھانے کے لیے تیار نہیں کیا گیا بلکہ قدیم جاوائی زبان میں جامو کا مطلب ’دعائے صحت‘ ہے۔
انڈونیشیائی ہربل ویلنیس ٹریڈیشن کی مصنفہ میٹا مردیا کا کہنا ہے کہ ’اس کی سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ جامو جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک دوا ہے۔ یہ ایک طرزِ زندگی ہے جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ ایک ثقافت ہزاروں نسلوں تک اپنی صحت کو کیسے برقرار رکھتی ہے۔‘
جامو انڈونیشیا کی ثقافت کا ایک ایسا لازمی حصہ ہے کہ اسے یونیسکو کے اِنٹینجیبل (جسے چھوا نہ جا سکے) ثقافتی ورثے کی فہرست کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔
جلدی جلدی آجائیے ۔۔حاضری رجسٹر ر میں حاضری لگوا لیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

بس آپکا نڈونیشیا کا کڑوے ذائقے والا یہ مشروب جامو یاد آگیا ۔۔یہ آپ کی پیاس بجھانے کے لیے تیار نہیں کیا گیا بلکہ قدیم جاوائی زبان میں جامو کا مطلب ’دعائے صحت‘ ہے۔
انڈونیشیائی ہربل ویلنیس ٹریڈیشن کی مصنفہ میٹا مردیا کا کہنا ہے کہ ’اس کی سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ جامو جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ایک دوا ہے۔ یہ ایک طرزِ زندگی ہے جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ ایک ثقافت ہزاروں نسلوں تک اپنی صحت کو کیسے برقرار رکھتی ہے۔‘
جامو انڈونیشیا کی ثقافت کا ایک ایسا لازمی حصہ ہے کہ اسے یونیسکو کے اِنٹینجیبل (جسے چھوا نہ جا سکے) ثقافتی ورثے کی فہرست کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔۔۔
یقینا بجا فرمایا آپ نے لیکن پوچھیے مت اس کا ذائقہ و تاثیر
 
السلام علیکم ۔۔۔
جلدی جلدی آجائیے ۔۔حاضری رجسٹر ر میں حاضری لگوا لیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

ہاں جی وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے مزاج ہیں آپا اور طبیعت میں کچھ درستگی آئی
 
Top