سیما علی

لائبریرین
خسرو خاور سے ہمیں یہ یاد ہے ؀
زہرہ جنہیں سے خسرو خاور کا عقد ہے
در نجف سے عرش کے گوہر کا عقد ہے
قرآن سے مشیت داور کا عقد ہے
نفس نبی ع سے جان پیمبر ع کا عقد ہے
بنت شہہ رسل ص کو شہہ اولیاء ملا
احمد ص کی نور عین کو عین خدا ملا

جناب نسیم امروہی رح
 
سیما علی

لائبریرین
حال چال کیسے ہیں سب کے کہاں غائب ہیں شکیل احمد خان23 بھائی ! کچھ دن سے اتنی پابندی نہیں اس لڑی میں آرہے ہیں ...
غیر حاضری لگاتے ہیں ہم ۔۔ورنہ پہلے گانا پھر بہانا ۔۔
😊😊😊😊😊😊

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی

لائبریرین
IMG-0696.jpg
چائے بہت اچھی بنائی ہے ہم نے بھیا عاطف آجائیے جلدی سے ۔۔۔
 
آخری تدوین:
تمہارے بن جی نہیں سکتا کہنے والے اکثر ہر اس چیز کے بغیر زندگی گزارتے ہوئے نظر آتے ہیں جس کے بغیر وہ زندہ نہ رہنے کے دعوے کرتے تھے۔
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت تمام مومنین و مومنات اور مسلمين و مسلمات پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے اور تمام انسانوں کے قلوب کو رشد و ہدایت کی روشنی سے منور فرمائے۔
 
آمین ثم آمین
 
یارب العا لمین عامر میاں کی دعائیں قبول فرما ۔۔۔آمین
اور ہمار ا وعلیکم السلام قبول کیجیے ۔۔۔
کیسے ہیں اور ہماری بھاوج کے مزاج گرامی بخیر ہیں اپنی کالی چائے پلائی ہوگی انھوں نے آپکو ...چھوڑیں آئیں بہن کے ساتھ پراٹھا چائے اور آملیٹ سے ناشتہ کیجیے ۔۔۔
IMG-0698.jpg

IMG-0697.jpg

IMG-0699.jpg

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی

لائبریرین
وجی کی طرف سے سب کو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
نبی کریم آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:”لوگوں میں سے اللہ کے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے، جو ان میں سے سلام کرنے میں پہل کرتا ہے ۔۔۔تو وجی بھیا ہما را وعلیکم السلام بھی لیجیے ۔۔۔
 
مخلص دوست کا ملنا بھی اللہ رب العزت کی نعمت عظیم ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔ اللہ رب العزت تمام دوستوں پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 
وجی

لائبریرین
نبی کریم آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:”لوگوں میں سے اللہ کے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے، جو ان میں سے سلام کرنے میں پہل کرتا ہے ۔۔۔تو وجی بھیا ہما را وعلیکم السلام بھی لیجیے ۔۔۔
لے لیا آپکا وعلیکم السلام
اور سنائیں آجکل کیسی طبیعت چل رہی ہے۔
 
Top