شاید نہیں یقینا۔۔۔ آہنی طوق مکھی کےلیے کیا ہاتھی کے لیے بھی کافی ہوتاہے۔صرف طوق سے کام نہیں چلے گا، ساتھ میں رسی بھی چاہیے ہو گی۔
سنی ہی نہ تھی آواز ورنہ اڑتے چلے آتےکل سے بلا رہے ہیں ۔ آبھی جاؤ اب ۔ چائے تو پی لو گُلِ یاسمیں
ثمرین بھی پوچھ رہی تھی ۔
ژوب اور ریاض ۔ کسی ایک جگہ سے تو آواز آجانی چاہیے تھی ۔سنی ہی نہ تھی آواز ورنہ اڑتے چلے آتے
زور نہیں چلنے والا اب شہد کی مکھیوں کا۔۔۔ ڈر کر ر رہتی ہیں ہم سے۔قوی امکان لگ رہا ہے کہ اس نے پھر سے کسی بیچاری شہد کی مکھی سے پنگا لیا ہوگا۔
ڑے کب سے !!!!قرینے سے کہیں بیٹھی سلائیاں و کشیدہ کاری کررہی تھیں جو ہماری آواز ہی نہ گئی ۔۔۔ہم نے تو سنا تھا دل سے جو آواز نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔۔۔۔کل سے بلا رہے ہیں ۔ آبھی جاؤ اب ۔ چائے تو پی لو گُلِ یاسمیں
ثمرین بھی پوچھ رہی تھی ۔
ذرا بہرے سے ہوئے پڑے ہیں آج کل دل کے کان۔ کچھ کچھ بیزاری چھائی ہے برفباری کے موسم میں۔ڑے کب سے !!!!قرینے سے کہیں بیٹھی سلائیاں و کشیدہ کاری کررہی تھیں جو ہماری آواز ہی نہ گئی ۔۔۔ہم نے تو سنا تھا دل سے جو آواز نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
دعائیں ہماری بیشمار آپکی خوشیوں اور سکون و صحت کے لئے ۔۔۔ایسا کچھ نہیں کرنے والی آپ🥰🥰🥰🥰🥰🥰ڈرتے ہیں کہ یہاں آ کر بھی بیزاری کا ماحول نہ بنا دیں
خدانخواستہ آج کہیں ایک مگ چائے کا کم تو نہیں پیا؟ڈرتے ہیں کہ یہاں آ کر بھی بیزاری کا ماحول نہ بنا دیں
حیران ییں کہ ایسا درست اندازہ کیسے لگایا آپ نےخدانخواستہ آج کہیں ایک مگ چائے کا کم تو نہیں پیا؟
چائے پلائیے پھر مزے کی۔دعائیں ہماری بیشمار آپکی خوشیوں اور سکون و صحت کے لئے ۔۔۔ایسا کچھ نہیں کرنے والی آپ🥰🥰🥰🥰🥰🥰
حالات تو بتا رہے ہیں کہ یہ جملہ شہد کی مکھیوں کا ہے۔زور نہیں چلنے والا اب شہد کی مکھیوں کا۔۔۔ ڈر کر ر رہتی ہیں ہم سے۔
جملہ ٹھیک نہیں ۔ الٹا دھاگا ہے ۔حالات تو بتا رہے ہیں کہ یہ جملہ شہد کی مکھیوں کا ہے۔
ثمرین سے کہہ دیا ابھی لاتی ہے سب کے لیے ایک ایک مگا۔ تمہارے لیے دو ۔چائے پلائیے پھر مزے کی۔
تو ٹی منفی بھی کوئی گروپ ہے کیا؟؟ٹی- پازیٹو-
یہ ہمارا بلڈ گروپ ہے ۔
پہلے آپ یہ بتائیے کہ کیا آپ چائے پسند کرتے ہیں ۔تو ٹی منفی بھی کوئی گروپ ہے کیا؟؟