“ڑ” کیوں لکھتے اور بولتے ہیں۔۔۔لاہور کے لوگ ۔۔۔لاہور کو زندہ دلوں کا شہر کہا جاتا ہے۔۔۔۔لاہور کا سب سے مشہور لفظ ’’پلوانڑ‘‘ (پہلوان) ہے جیسے پنڈی کے لوگ مسیر (ماسی کا بیٹا) کر کے مخاطب کرتے ہیں۔۔ہمارے ایک عزیز نے ایک واقعہ سنایا کہ انہوں نے اردو زبان پر تحقیق کے بعد یہ نتیجہ نکالا کہ لفظ ’’ڑ‘‘ سے اردو کا کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا، لیکن جب انہوں نے لاہور کی ایک خاتون کو ’’ڑیلوے ٹیشن‘‘ کہتے سنا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20